تبادلۂ خیال:فضل الرحمٰن (سیاست دان)

اس عنوان کے تحت جو 4 حوالہ جات ہیں ان کی حیثیت کیا ہے ؟ویکیپیڈیا کی پالیسی اس کے متعلق واضح کر دیں دوسرا اگر کوئی حوالہ غلط ہو جیسا کہ اس عنوان کے تحت انگلش ویکیپیڈیا کا حوالہ تو ہے لیکن کھولنے پر لکھا ہے Wikipedia does not have an article with this exact name تو کیا یہ حوالہ قابل تسلیم ہے؟ کیاکوئی ایسا سانچہ ہےجو ایسے حوالہ جات کے غیر مصدقہ ہونے کی نشاندہی کرے؟--ابو السرمدمحمد یوسف (تبادلۂ خیالشراکتیں) 13:11, 26 ستمبر 2015 (م ع و)

انگریزی ویکیپیڈیا کا جو حوالہ دیا گیا تھا اس میں spelling کی غلطی تھی۔ دوبارہ دیکھیں اب ربط درست ہوگیا--عثمان خان||تبادلہ خیال 14:25, 26 ستمبر 2015 (م ع و)

فضل الرحمٰن (سیاست دان) سے متعلق گفتگو کا آغاز کریں

گفتگو شروع کریں
واپس "فضل الرحمٰن (سیاست دان)" پر