تبادلۂ خیال:فلاح انسانیت فاؤنڈیشن
- foundation کو اردو میں کیا بولے ہیں؟ --Urdutext 19:12, 3 دسمبر 2011 (UTC)
- جناب آپ جس جانب توجہ دلانا چاہتے ہیں میں سمجھ گیا ہوں اور دیوان عام پر انگریزی الفاظ کے اردو ترجمے کی بحث بھی پڑھ چکا ہوں لیکن مجھے بتائیں کہ ایک ادارہ جو اپنے آپ کو اسی نام سے لکھتا پکارتا ہو اور یہی اس کی پہچان ہو۔ اس کا نام اور تعارف ہو۔ اس کو اردو میں لکھ کر اس کی پہچان مٹانے کی کوشش نہیں ہوگی۔ مضمون کے ذیلی مواد میں میں نے کوشش کی ہے کہ انگریزی کی بجائے اردو میں ہی بات سمجھائی جائے۔ امید کرتا ہوں کہ اس حوالے سے جو بھی پالیسی ہوگی رہنمائی کریں گے--Nadeem awan 06:26, 5 دسمبر 2011 (UTC)
فلاح انسانیت فاؤنڈیشن سے متعلق گفتگو کا آغاز کریں
تبادلۂ خیال صفحات پر ویکی صارفین اس امر پر گفتگو کرتے ہیں کہ کس طرح ویکیپیڈیا کے مندرجات و مشمولات کو حتی الامکان خوب سے خوب تر بنایا جائے۔ چنانچہ آپ بھی زیر نظر صفحہ پر فلاح انسانیت فاؤنڈیشن کو مزید بہتر بنانے کے لیے اپنے خیالات پیش کر سکتے ہیں۔