تبادلۂ خیال:فونیکس، ایریزونا
شہر کے ہجے غلط معلوم ہوتے ہیں۔ مضمون سے لمبا تبصرہ نہیں کرنا چاہتا :-( --Urdutext 00:51, 3 جولائی 2008 (UTC)
میرے نزدیک فینکس درست ہجے ہو گا۔ کاشف عقیل 03:19, 3 جولائی 2008 (UTC)
فونیکس، ایریزونا سے متعلق گفتگو کا آغاز کریں
تبادلۂ خیال صفحات پر ویکی صارفین اس امر پر گفتگو کرتے ہیں کہ کس طرح ویکیپیڈیا کے مندرجات و مشمولات کو حتی الامکان خوب سے خوب تر بنایا جائے۔ چنانچہ آپ بھی زیر نظر صفحہ پر فونیکس، ایریزونا کو مزید بہتر بنانے کے لیے اپنے خیالات پیش کر سکتے ہیں۔