تبادلۂ خیال:فیض احمد فیض کے ساتھ ایک شام

کیا اس طرح کے مضامین وکی کا حصہ بن سکتے ہیں۔میرے خیال میں اس مضمون کو بطور حوالہ فیض احمد فیض کے مضمون میں شامل کر دیا جائے۔ -- صارف:Wahab

اِس مضمون کا اُردو ویک پیڈیا کا حصہ بننا ضروری ہے کیونکہ یہ اُردو کے ایک عظیم صحافی،مزاح نگار کے اُردو کے ایک انتہائی اہم شاعر فیض احمد فیض کے ساتھ ملاقات کا احوال ہے۔شمیم احمدشمیم کی تخلیقی صلاحتیوں سے اُردوکے بہت بڑے نام مثلاً فیض،کرشن چندر،سردار جعفری وغیرہ نہ صرف قائل تھے بلکہ مداح تھے۔شمیم کا یہ مضمون طبع شدہ ہے اور اس کے جملہ حقوق عام ہیں۔لہذا اِسے ویک پیڈیا کے صفحات پر باقی رہنا چاہیے۔یہ مضمون فیض اور شمیم کے حوالے سے دستاویزی حیثیت کا حامل ہے۔ -- صارف:Taha

  • جیسا کہ عرض کیا گیا ہے کہ دستاویزات کی جگہ wikisource ہے نہ کہ wikipedia ۔--Urdutext 10:00, 28 اپريل 2009 (UTC)
  • بطور ایک الگ مضمون اس مضمون کی وکی پیڈیا پر کوئی گنجائش نہیں۔ ہاں اس کو وکی سورس میں جگہ دی جا سکتی ہے۔ًWahab 19:49, 14 جولا‎ئی 2009 (UTC)
واپس "فیض احمد فیض کے ساتھ ایک شام" پر