Untitled ترمیم

ارتجاع! ہمممم! یہ لفظ اچھا ہے، بہت اچھا ہے۔ حیدر 09:38, 10 ستمبر 2006 (UTC)

  • آپکے ارتجاع کا بہت شکریہ! سیادیات کے لفظ کے بارے میں آپکی راۓ کا درکار ہے ، خواہ اختلافی ہی کیوں نہ ہو۔ افراز
رائے اختلافی ہے۔ حیدر 13:11, 11 ستمبر 2006 (UTC)

عنوان صفحہ ترمیم

ارتجاع کا لفظ کسی لغت سے لیا گیا ہے یا براہ رست عربی سے درآمد ہوا ہے؟--امین اکبر (تبادلۂ خیالشراکتیں) 20:09, 16 جون 2016 (م ع و)

@محمد شعیب: بھائی، رہنمائی کیجیے؟--مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 22:07, 16 جون 2016 (م ع و)
ارتجاع ، عربی لفظ رجوع سے ماخذ ہے ، لفظ اچھا ہے مگر ٹیکنالوجی کی اصطلاحات کا ترجمہ کرنا درست نہیں--صارف:محمد ذیشان خان 10:29, 17 جون 2016 (م ع و)

میرا تاثر یہ ہے کہ ہم ٹیکنالوجی کی اصطلاحات کا ترجمہ نہیں کریں گے - کیا ہم اپنی موٹر سائیکل یا گاڑی استعمال کرتے ہوۓ بریک ، اگنیشن ، سائلنسر اور انجن کی جگہ کوئی ثقیل عربی لفظ استعمال کرتے ہیں ؟ اردو ویکیپیڈیا پر ہم آلیچرخہ اور اربع ضربہ محرکیہ کے دور/تجربے /ایڈونچر کو ترک کر چکے ہیں - --Tafseer Ahmed (تبادلۂ خیالشراکتیں) 03:14, 17 جون 2016 (م ع و)

ارتجاع خالص عربی لفظ ہے، اسے اردو میں استعمال نہیں کیا گیا ہے۔ فیڈبیک کے لیے کوئی اردو متبادل بھی دستیاب نہیں ہوا۔ تفسیر صاحب نے یہ لکھا ہے کہ ہم لوگ سائنس اور ٹکنالوجی کی اصطلاحوں کا ترجمہ نہیں کریں، اس کی وجہ یہ ہے کہ ہم نئی اصطلاح سازی کے مجاز نہیں۔ البتہ جن انگریزی الفاظ کے مناسب اردو متبادل موجود ہیں انھیں ہم لازماً استعمال کریں گے۔ جو مثالیں انھوں نے پیش کی ہیں، مثلا بریک اور سائلنسر وغیرہ یہ اب اردو داں عوام میں چلن میں آچکے ہیں اس لیے ان کے متبادل نہیں لکھے جاتے۔ 115.244.223.172 12:09, 17 جون 2016 (م ع و)
میرا خیال ہے کہ اسے فیڈ بیک ہی کر دینا چاہیے۔ --امین اکبر (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:39, 17 جون 2016 (م ع و)
واپس "فیڈ بیک" پر