تبادلۂ خیال:قاری سید بزرگ شاہ الازھری
سوال
ترمیمیوٹیوب کے ان ویڈیوز سے یہ لگتا ہے کہ قاری سید بزرگ شاہ الازھری بریلوی مسلک سے تعلق رکھتے ہیں:
ایسے میں کیا ان کا دیوبندی قرار دینا صحیح ہوگا؟ --مزمل (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 18:36, 7 مارچ 2016 (م ع و)
- مزمل بھائی قاری سید بزرگ شاہ الازہری کا تعلق ضلع چترال سے ہے چترال میں ایک بھی بریلوی نہیں اور ہاں یہ قرات کے ساتھ ساتھ نعت بھی اچھی پڑھتا ہے لیکن ان کا تعلق دیوبندی مسلک سے ہے--Zaheeruddin25 (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 04:11, 8 مارچ 2016 (م ع و)
- وضاحت کے لیے ممنون۔ --مزمل (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 04:51, 8 مارچ 2016 (م ع و)