تبادلۂ خیال:قانون اوہم
اردو ٹیکسٹ صاحب سے گزارش ہے کہ مندرجہ ذیل متن دوبارہ بحال کر دیں۔ مجھے اسکے حذف کرنے کی وجہ نظر نہیں آتی۔
اوہم کا قانون نیم موصلوں semiconductors پر فیل ہو جاتا ہے۔دراصل اوہم کا قانون electricity سے متعلق بالکل درست ہے لیکن جہاں سے اوہم کا قانون ناکام ہوتا ہے وہاں سے الیکٹرونکس کی ابتدا ہوتی ہے۔
- میرے ناقص علم میں اوپر کی عبارت درست نہیں۔ قانوں اوہم نیم موصل پر بھی لاگو ہے۔ pn-junction بنانے کے لیے نیم موصل کے دو حصوں کو مختلف مادوں سے dope کیا جاتا ہے، تآنکہ p قسم اور n قسم کے درمیان سنگم کی وجہ سے خصائل تبدیل ہوتے ہیں۔ یعنی جب تک ایک ہی مادہ ہو قانون لاگو رہتا ہے۔ دھات-"نیمموصل" کے سنگم پر بھی یہ ہو سکتا ہے، دیکھیں en:Metal-semiconductor junction
--Urdutext 11:27, 16 اگست 2009 (UTC)
میں یہ بات پورے اعتماد سے کہہ رہا ہوں کہ اوہم کا قانون نیم موصلوں پر لاگو نہیں ہوتا۔ ثبوت کے لیئے انگریزی میں اسی مضمون کا Linear approximation کے حصے میں بنا گراف دیکھیئے۔ جب اوہم کا قانون درست ہوتا ہے تو گراف سیدھی لکیر ہوتا ہے۔
- I think you are confusing a semiconductor and a "p-n junction" made from a semiconductor. --Urdutext 23:30, 19 اگست 2009 (UTC)
kindly see en:velocity saturation especially the third last sentence
Shahab 19:40, 22 اگست 2009 (UTC)
- Second order effects like this can also arise in ordinary materials. For example, as a result of passage of high current the material will heat up, and temperature causes the resistance to change, so that the measured I-V curve is no longer linear. Including such effects without context is misleading in a short introductory article on Ohm's law. --Urdutext 23:32, 22 اگست 2009 (UTC)
قانون اوہم سے متعلق گفتگو کا آغاز کریں
تبادلۂ خیال صفحات پر ویکی صارفین اس امر پر گفتگو کرتے ہیں کہ کس طرح ویکیپیڈیا کے مندرجات و مشمولات کو حتی الامکان خوب سے خوب تر بنایا جائے۔ چنانچہ آپ بھی زیر نظر صفحہ پر قانون اوہم کو مزید بہتر بنانے کے لیے اپنے خیالات پیش کر سکتے ہیں۔