سید عون قطب شاہ العلوی البغدادی کے دو پسر ہمراہ تھے۔ سید محمد شاہ المعروف کندلان اور سید عبداللہ شاہ المعروف گورڑا ۔ ان دو بزرگوں کی اولاد وادی سون اور کلر کہار تک موجود ہے۔ اور ان کے مبسوط شجرہ نسب بھی موجود ہیں۔

واپس "قطب شاہ" پر