تبادلۂ خیال:قوسین
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، امید ہے کہ تمام احباب خیریت سے ہونگے ۔
میری رائے ہے کہ اس مضمون کا عنوان حطوط وحدانی کی بجائے قوسین ہونا چاہیے۔
- اردو لغت پر اس کو قوسین ہی کہا گیا ہے اور یہی زیادہ مشہور ہے۔
- ریاضی کی کتب میں بھی اس کو قوسین ہی لکھا جاتا ہے ۔
- وکی پیڈیا کے خصوصی صفحات کے ذیل میں درخواست شدہ مضامین کے اندر قوسین کے لفظ کے سامنے 53 لنکس لکھا ہے ، یعنی یہ لفظ وکی پیڈیا پر اتنی تعداد میں موجود ہے۔
--نوید احمد اندلسی 14:38, 15 ستمبر 2011 (UTC)
- میری معلومات کے مطابق "خطوط وحدانی" اور "قوسین" دونوں مروج ہیں۔ تاہم قوسین زیادہ مقبول ہے اور آسان فہم بھی ہے۔ --کاشف عقیل 15:05, 17 ستمبر 2011 (UTC)
قوسین سے متعلق گفتگو کا آغاز کریں
تبادلۂ خیال صفحات پر ویکی صارفین اس امر پر گفتگو کرتے ہیں کہ کس طرح ویکیپیڈیا کے مندرجات و مشمولات کو حتی الامکان خوب سے خوب تر بنایا جائے۔ چنانچہ آپ بھی زیر نظر صفحہ پر قوسین کو مزید بہتر بنانے کے لیے اپنے خیالات پیش کر سکتے ہیں۔