تبادلۂ خیال:لاادری
یہ مضمون جانبدارانہ ہے مگر لگتا ہے کہ اردو وکیپیڈیا پر NPOV کا نخرہ نہیں ہے۔
- قبلہ و کعبہ ! آپ کی تعریف ؟ افراز
- آج اردو وکیپیڈیا پر گزر ہوا تو یہ مضمون نظر آ گیا۔ اس کا پہلا پیرا لاادریت کو دہریت سے ملا رہا ہے حالانکہ یہ دو مختلف نظریے ہیں۔ --سمیگول 05:27, 19 جولائی 2006 (UTC)
- تو سمیگول صاحب ، آپ نے تو خود اپنے بیان سے ہی اس بحث کو انجام تک پہنچا دیا ۔ آپ نے خود اعتراف کرا ہے کہ پہلا پیرا لاادریت کو دہریت یا لامذہبیت (atheism) سے ملا رہا ہے۔ تو یہی تو ہمارا مقصد ہے کہ جو بات ہو اسکو ویسا ہی بیان کردیا جاۓ ، اسپر تہمت جانبداری کیا صاحب ؟ لاادریت ، لامذہبیت سے ہمسـاز (compatible) ہے اور یہی حقیقت ہم نے مضمون میں عیاں کی ہے۔ یعنی دونوں کے ہمساز و دمساز ہونے کا تاثر ہی تو دیا ہے ہم نے بھی دونوں کو مترادف تو نہیں کہا کسی بھی جگہ۔ افراز
- افراز میرا مشورہ ہے کہ آپ Atheism اور Agnosticism پر انگریزی وکیپیڈیا میں مضامین پڑھیں۔ شاید آپ پر ان کا فرق واضح ہو جائے۔ شکریہ۔ --سمیگول 05:43, 19 جولائی 2006 (UTC)
- دونوں ہی پڑھے ہیں۔ ویسے آپ کا انگریزی میں صفحہ دیکھ کراندازہ ہوتا ہے کہ آپ اس میدان میں نۓ نہیں ہیں لہذا آپ خود ترمیم کردیجیۓ ، یا بتایۓ کہ کیا ترمیم درکار ہے۔ میں تو صرف اتنا کہوں گا کہ الفاظ ذرا طنز بھرے ہیں جنکو تعدیلی کیا جاسکتا ہے۔ آپ خود درست کردیجیۓ۔ افراز
- اگر آپ مضمون کی ترمیم پر سے قفل ہٹائیں تو میں اس پر کچھ کام کر سکتا ہوں۔ فلسفہ کے موضوع پر ویسے میری اردو کچھ کمزور ہے۔ --سمیگول 05:57, 19 جولائی 2006 (UTC)
فی الحال میں نے طنزیہ پیرا نکال دیا ہے۔ ایک دو دنوں میں اس مضمون کو تفصیل سے لکھتا ہوں۔ --سمیگول 16:29, 20 جولائی 2006 (UTC)
عنوان
ترمیماس عنوان لاغناسطیت ہونا چاہیےـ -- بخاری سعید تبادلہ خیال 17:56, 20 ستمبر 2017 (م ع و)
بیرونی روابط کی درستی (دسمبر 2020)
ترمیمتمام ویکیپیڈیا صارفین کی خدمت میں آداب عرض ہے،
ابھی میں نے لاادری پر بیرونی ربط میں ترمیم کی ہے۔ براہ کرم میری اس ترمیم پر نظر ثانی کر لیں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو یا آپ چاہتے ہیں کہ بوٹ ان روابط یا صفحے کو نظر انداز کرے تو براہ کرم مزید معلومات کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔ میری تبدیلیاں حسب ذیل ہیں:
- http://www.arts.cuhk.edu.hk/humftp/E-text/Russell/agnostic.htm میں https://web.archive.org/web/20050705080713/http://www.arts.cuhk.edu.hk/humftp/E-text/Russell/agnostic.htm شامل کر دیا گیا
نظر ثانی مکمل ہو جانے کے بعد آپ درج ذیل ہدایات کے مطابق روابط کے مسائل درست کر سکتے ہیں۔
As of February 2018, "External links modified" talk page sections are no longer generated or monitored by InternetArchiveBot. No special action is required regarding these talk page notices, other than ویکیپیڈیا:تصدیقیت using the archive tool instructions below. Editors have permission to delete these "External links modified" talk page sections if they want to de-clutter talk pages, but see the RfC before doing mass systematic removals. This message is updated dynamically through the template {{sourcecheck}}
(last update: 15 July 2018).
- If you have discovered URLs which were erroneously considered dead by the bot, you can report them with this tool.
- If you found an error with any archives or the URLs themselves, you can fix them with this tool.
شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 22:42، 30 دسمبر 2020ء (م ع و)
بیرونی روابط کی درستی (مارچ 2024)
ترمیمتمام ویکیپیڈیا صارفین کی خدمت میں آداب عرض ہے،
ابھی میں نے لاادری پر 2 بیرونی روابط میں ترمیم کی ہے۔ براہ کرم میری اس ترمیم پر نظر ثانی کر لیں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو یا آپ چاہتے ہیں کہ بوٹ ان روابط یا صفحے کو نظر انداز کرے تو براہ کرم مزید معلومات کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔ میری تبدیلیاں حسب ذیل ہیں:
- http://www.arts.cuhk.edu.hk/humftp/E-text/Russell/agnostic.htm کا فارمیٹ/استعمال درست کیا گیا
- http://www.agnosticuniverse.org/ میں https://web.archive.org/web/20060627121756/http://www.agnosticuniverse.org/ شامل کر دیا گیا
نظر ثانی مکمل ہو جانے کے بعد آپ درج ذیل ہدایات کے مطابق روابط کے مسائل درست کر سکتے ہیں۔
As of February 2018, "External links modified" talk page sections are no longer generated or monitored by InternetArchiveBot. No special action is required regarding these talk page notices, other than ویکیپیڈیا:تصدیقیت using the archive tool instructions below. Editors have permission to delete these "External links modified" talk page sections if they want to de-clutter talk pages, but see the RfC before doing mass systematic removals. This message is updated dynamically through the template {{sourcecheck}}
(last update: 15 July 2018).
- If you have discovered URLs which were erroneously considered dead by the bot, you can report them with this tool.
- If you found an error with any archives or the URLs themselves, you can fix them with this tool.
شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 02:44، 10 مارچ 2024ء (م ع و)