جانور اور حیوانیہ میں فرق ایسا ہی ہے جتنا Animal اور Animalia میں ہے ٹھیک ایسا ہی حشرات کے ساتھ ہے -- بخاری سعید  تبادلہ خیال   14:15, 10 جون 2017 (م ع و)

حیوانیہ لکھیں تو سانچہ خراب ہو جاتا ہے، اس کے سانچے بہت سے اور بڑے ہیں، ان میں ترمیم کرنا شروع کریں تو جتنے صفحات میں یہ سانچہ استعمال کیا ہوتا ہے، سب میں جا کر پھر سے ترمیم کرنا ہوتی ہے۔ دو بار اس مرحلے سے گزر چکا ہوں۔ پھر بھی وقت ملنے پر اس کا کچھ کرتا ہوں۔Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 15:25, 10 جون 2017 (م ع و)
شکریہ! -- بخاری سعید  تبادلہ خیال   15:29, 10 جون 2017 (م ع و)

لال بیگ سے متعلق گفتگو کا آغاز کریں

گفتگو شروع کریں
واپس "لال بیگ" پر