لال بیگ
لال بیگ (تل چٹا) دور: 145–0 ما عصرِ چاکی–جدید | |
---|---|
جماعت بندی | |
مملکت: | جانور |
جماعت: | حشرات |
طبقہ: | بلیتوڈیا |
خاندان | |
دیو تل چٹا تل چٹا |
|
| |
درستی - ترمیم |
لال بیگ ایک قسم کے حشرات میں سے ہیں جن کا تعلق درجہ بلیتوڈیا سے ہے، جو دیمک کا بھی درجہ ہے۔ لال بیگ کی 4،600 انواع میں سے کم وبیش 30 انواع انسانی جائے روئیدگی سے منسلک ہیں۔ اس کی لگ بھگ چار انواع کو پیسٹ کہا جاتا ہے۔