ماشاء اللہ ذیشان بھائی نے اس مضمون میں ایسی چیزیں بھی جمع کی ہیں جو انگریزی ویکیپیڈیا میں بھی اس وقت نہیں ہے، جزاہ اللہ تعالی۔ --محمد شعیب (تبادلۂ خیال) 08:27, 23 اگست 2012 (UTC)

تاریخ ترمیم

میں لوگارتھم کی تھوڑی تاریخ بیان کرنا چاہتا ہوں (ریازی کی کتاب کے حوالے کے ساتھ) تو مجھے اجازت چاہیے ــ --ممماکب (تبادلۂ خیالشراکتیں) 10:47, 13 مئی 2016 (م ع و)

واپس "لاگرتھم" پر