تبادلۂ خیال:لعبہ ضابط
کیا یہ اردو کے ساتھ مذاق نہیں؟ :)
—خادم— 19:21, 14 اپریل 2014 (م ع و)
- یہ اردو ہے، فارسی ہے یاں عربی ہے؟ مجھے تو یہ عرفادو (عربی، فارسی اور اردو کا مجموعہ) لگ رہی ہے جس میں عام قاری کے سمجھنے کے لیے جا بحا انگریزی کے الفاظ کا سہارہ لیا گیا ہے۔ جو کہ خود اس بات کا ثبوت ہے کہ ان الفاظ کے بغیر یہ عام قاری کی سمجھ میں شاید ہے آئے۔ ذیشان امجد (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 21:26, 14 اپریل 2014 (م ع و)
لعبہ ضابط سے متعلق گفتگو کا آغاز کریں
تبادلۂ خیال صفحات پر ویکی صارفین اس امر پر گفتگو کرتے ہیں کہ کس طرح ویکیپیڈیا کے مندرجات و مشمولات کو حتی الامکان خوب سے خوب تر بنایا جائے۔ چنانچہ آپ بھی زیر نظر صفحہ پر لعبہ ضابط کو مزید بہتر بنانے کے لیے اپنے خیالات پیش کر سکتے ہیں۔