لعبہ ضابط
لعبہ ضابط (game controller) ایک ایسی ادخالی اختراع (input device) ہے جسے منظری لعبہ (video game) کی تضبیط کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ ایک ضابطہ عموماً کسی منظری لعبہ حائطہ (video game console) یا ایک ذاتی شمارندے (personal computer) سے منسلک ہوتا ہے۔
لعبہ ضابط ایک تختۂ کلید، کمپیوٹر ماؤس، لعبہ گدی (gamepad)، عصائے لطف (joystick)، چپو (paddle) یا لعبہ گری (gaming) کے لیے استعمال ہونے والی کوئی بھی اختراع ہو سکتی ہے جو ادخال (input) وصول کرسکتی ہو۔
نیز دیکھیے
ترمیم- انسانی واجہتی اختراع (human interface device)