تبادلۂ خیال:لیاقت آباد ٹاؤن

یہ سب علاقے کس شہر کے ہیں، ذرا تحریر فرمائیں۔Ahmadnisar 12:39, 5 ستمبر 2009 (UTC)

  • پاکستان کا شہر کراچی 18 ٹاؤنز میں تقسیم ہے، ان میں سے ایک یہ بھی ہے۔ گو کہ ان مضامین کو مرتب کرنے کی ضرورت ہے۔ کوشش ہوگی کہ چند سطری مضامین ہی لکھتا جاؤں۔ والسلام فہد احمد 03:35, 7 ستمبر 2009 (UTC)
واپس "لیاقت آباد ٹاؤن" پر