تبادلۂ خیال:مائیکروسافٹ ونڈوز

  • soft کے لیۓ مجبوری اگر عربیزدہ انگریزی ہی کی ہو تو پھر اسکو ------ سوفٹ ------ لکھنا چاہیۓ نا کہ سافٹ۔ سافٹ سن کر اور پڑھ کر ایسا لگتا ہے کہ جیسے کوئی گورا بہادر اردو پر نظرِ کرم فرما رہا ہے۔ اس مضمون کا عنوان مائیکروسوفٹ بہتر ہوگا۔ --سمرقندی 00:05, 22 اکتوبر 2008 (UTC)
  • soft کو اُردو میں عموماً ‘‘سافٹ’’ ہی لکھا جاتا ہے. اور عام زبان میں بھی ایسے ہی بولا جاتا ہے. اِس لئے خاکسار نے عنوان میں اِسے استعمال کیا. --محبوب عالم 04:31, 22 اکتوبر 2008 (UTC)

مائیکروسافٹ ونڈوز سے متعلق گفتگو کا آغاز کریں

گفتگو شروع کریں
واپس "مائیکروسافٹ ونڈوز" پر