محمد معروف صدیقی لیکچرار اسلامیات ہزارہ یونیورسٹی مانسہرہ پاکستان

ترمیم

یقیناً اللہ تعالی نے مانسہرہ کو بڑی نعتموں سے نوازہ ہوا ہے کچھ میرے قلم سے (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:27، 18 دسمبر 2018ء (م ع و)

تاریخ ایک اہم موضوع ہے جسے بیان کرتے وقت دیانتداری کا استعمال کرنا چاہیے ہوئے لکھا جانا چاہیے۔آپ ایک لیکچرار ہے تزک اکبری تزک جہانگیری طبقات اکبری ۔جیسے تاریخی حوالوں میں جہاں راجہ مان سنگھ پانچ ہزاری جس میں اٹک کا قلعہ بھی بلوایا اور مانسہرہ کا نام اسی کے نام پر رکھا گیا کم سے کم تاریخ کو دیانتداری سے بیان کریں راجہ نوید حسین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 20:52، 27 اکتوبر 2019ء (م ع و)

واپس "مانسہرہ" پر