پاکستان کے دارالخلافہ اسلام آباد کے مضافاتی علاقے سے تعلق ہے پیشے کے لحاظ سے تجارت سے وابستہ ہیں علاقائی صحافت کا آغاز سن 2001 سے کیا کرنل ریٹائرڈ سلطان ظہور اختر کی ادارت میں راولپنڈی کہوٹہ شائع ہونے والے ہفت روزہ (ہفت روزہ پوٹھوہار )معروف سینئر صحافی ایڈیٹر شیخ نوید احمد مرحوم کی سرپرستی میں صوفی صلاحیتوں کو نکھارا ۔پھر کلرسیداں سے ہی شروع ہونے والے ماہنامہ گوہر فراق سے وابستگی رہی ۔مقامی اور علاقائی صحافت کی نمائندگی کرکرتے ہوئے ۔اسلام آباد سے شائع ہونے والے روزنامہ یونیورسل ریکارڈر میں رپورٹنگ کی کلرسیداں سے بیورو چیف رپورٹر کا سفر کیا مقامی صحافتی نظم کے ممبر ہیں 2011 12 میں نائب صدرپریس کلب کلرسیداں کے لیے منتخب ہوئے ۔مقامی جریدہ ہفت روزہ پنڈی پوسٹ سے گہری وابستگی ہیےانٹرنیشنل ویب ٹی وی پٹھوار لنک ڈاٹ کام کے ساتھ با باحیثیت کلچرل رپورٹر رپورٹنگ کر رہے ہیں نجی ٹی وی چینل کے ڈسٹرکٹ کرائم رپورٹر کے ساتھ اعزازی ویڈیو جرنلسٹ کی خدمات بھی انجام دیں ۔رائل نیوز ٹی وی چینل کے لیے دو سال کلرسیداں سے اعزازی نمائندگی اور کام کیا ۔مختلف اردو ویب سائٹ اور بلاگز میں اپنی قلمی میں صلاحیتوں کو آزما چکے ہیں ۔ہمیشہ تحقیق پر مبنی تحریر لکھتے ہیں ۔آج کل اسلام آباد سے شائع ہونے والے روزنامہ کیپیٹل پوسٹ کے لئے کلرسیداں سے بیرو چیف کی اعزازی رپورٹنگ کر رہے ہیں
ميرے متعلق
|
|
|
|
|
|
|
|
| یہ صارف اردو ویکیپیڈیا پر آسان اردو کے استعمال کی حمایت کرتا ہے۔ |
---|
|
|
| یہ صارف تاریخ میں دلچسپی رکھتا ہے |
---|
|
| یہ صارف ایک پاکستانی ویکیپیڈین ہے | |
---|
|
یہ صارف پاکستان کے حال اور مستقبل کے متعلق فکر مند ہے اور اس کی بہتری کے لیے کچھ کرنے کا عزم رکھتا ہے۔ | |
---|
|
یہ صارف سکے جمع کرنے کا شوقین ہے | |
---|
|
یہ صارف شادی شدہ ہے | |
---|
|
یہ صارف صاحب اولاد ہے | اولاد |
---|
|
|
میرے تخلیق کردہ صفحات
|
---|
عمومی | |
---|
پوشاک کے صفحات | |
---|
درخواستیں / تحقیقات | |
---|
تاریخ | |
---|
بطور منتظم تاریخ | |
---|
بطور مامور اداری تاریخ | |
---|
بطور مضیف تاریخ | |
---|
عمل | |
---|
Pindipost.com[1]
- ↑