تبادلۂ خیال:مانوشی چھیلر
سوال
ترمیماردو میں ایک غیر واضح اصطلاح حسینہ عالم ہے۔ تاہم آج کل مس یونیورس، مس ورلڈ اور مس انٹرنیشنل مقابلے ہوتے ہیں۔ ان کے لیے کیا اردو معیاری اصطلاحات تجویز کی جا سکتی ہیںَ؟ --مزمل الدین (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 17:40, 20 نومبر 2017 (م ع و)