تبادلۂ خیال:متحدہ مجلس عمل
ماشاللہ بڑا بلیغ مضمون ہے! کیا کچھ مذید بھی لکھنے کا ارادہ ہے؟
--Urdutext 23:19, 11 اپريل 2007 (UTC)
دیوان عام کے تبادلہ خیال میں کسی دوست نے اس مضمون کو پاکستان کی سیاسی جماعتیں نامی زمرے میں شامل کرنے بابت نکتہ اعتراض اٹھایا ہے۔ واضح ہو کہ راقم نے ایسا فقط اس لئے کیا تاکہ پاکستان کی سیاسی جماعتوں بارے معلومات تلاشنے والے قارئین کو اس سیاسی اتحاد کا نام بھی اسی زمرے میں نظر آئے۔
تاریخچہ گواہ ہے کہ جو عبارت اس مضمون میں لکھی ہے، میرا اس سے کوئی تعلق نہیں۔ وہ کسی اور ساتھی کی لکھی ہوئی ہے جس سے میرا متفق ہونا ضروری نہیں۔ میری دانست میں اس مضمون میں اتحاد کی تاریخِ آغاز و اختتام، اتحادی پارٹیوں کی فہرست اور نکاتِ اتحاد وغیرہ کو بھی شامل کیا جائے تو مضمون تاریخ اور سیاسیات کے طالب علموں کے لئے فائدہ مند ہو سکتا ہے۔ شکریہ
--منہاجین 19:21, 18 مارچ 2009 (UTC)
تبادلۂ خیال | شراکت اردو | شراکت انگریزی
جنوبی ایشیا میں اسلام کا سانچہ
ترمیماس مضمون میں جنوبی ایشیا میں اسلام کا سانچہ استعمال ہوا ہے جو ہمارے حساب سے موزوں نہیں ہے کیونکہ یہ اسیا سیاسی جماعت ہے نا کہ کوءی مذہبی تحریک۔فیسمین (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 18:17، 16 فروری 2024ء (م ع و)
- Faismeen، میں نے اسے نکال دیا ہے۔ — ─ عافیؔ (تبادلۂ خیال) 20:18، 16 فروری 2024ء (م ع و)
- تشکر فیسمین (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 04:28، 17 فروری 2024ء (م ع و)