تبادلۂ خیال:متناہی اور لامتناہی

bounded and unbounded کی اردو پر رائے چاہیے ہے۔--Urdutext 01:17, 24 اگست 2008 (UTC)

  • قابل احاطہ ، bound-able سے نزدیک آجاتا ہے جبکہ ناقابل احاطہ اسی انگریزی کے عین متضاد سے نزدیک لگتا ہے۔ bound کا لفظ سائنسی مضامین درج ذیل معنوں میں آسکتا ہے۔
اصطلاح term

متناہی
لامتناہی
حد
محدود
محدودی
تحدید
محدد
لامحدود
حیط
محیط
احاطہ
احاطہ
احاطت
یحیط
لااحاطہ
لایحیط

finite
infinite
limit
limited
limiting
limitation
limitans
unlimited
pi
circumference
boundary
bound
bound
bounded
unbound
unbounded

  1. حد / محدود ------ (this train is bound for XYZ station
  2. قید / مقید ------ (bound to activate / bound to pay)
  3. جوڑ / ربط / مرتبط / مربوط ------ (homodimeric configuration bound to DNA)
  4. حفاظت / لپیٹنا / جلد / مجلد ------ (soft bound book)
  5. جست / بالاجست ------ (leap / bounce)

اب اگر غور کیا جاۓ تو یہ بات سامنے آتی ہے کہ احاطہ کا لفظ اپنے مفہوم میں سواۓ # 5 کے باقی 4 دیگر bound کے مفاہیم کو اپنے اندر رکھتا ہے۔ میرے خیال سے تو احاطہ کا لفظ ہی مناسب ہے بس یہ ہے کہ اس سے ریاضی میں شاید دو الفاظ ماخوذ کیۓ جاتے ہیں (حیط اور محیط) جنکی وضاحت متعلقہ جگہ پر کی جاسکتی ہے یا پھر اسی سانچہ اصطلاح برابر کو ان صفحات پر رکھا جاسکتا ہے اور کوئی مشکل نہیں پیش آنی چاہیۓ --سمرقندی 04:33, 24 اگست 2008 (UTC)

متناہی اور لامتناہی سے متعلق گفتگو کا آغاز کریں

گفتگو شروع کریں
واپس "متناہی اور لامتناہی" پر