سی ڵێ یڵم گکج ئژلم ارپز ەڤژڦڽ ړســــــــــــر...لـــــــعــــــل hــــــــل،لوو؛ کگچنتھغفڕڵلۆsamiullahmcs.blogspot.com

--Saiphty (تبادلۂ خیالشراکتیں) 07:28, 2 اگست 2016 (م ع و)محترم و مکرمی السلام علیکم میرا تعلق محسود قبلہ سے ہے، میں نے کل صحفہ "محسود" جو آپ نے مرتب کیا تھا کا دورہ کیا چوںکہ آپکا موجود مواد مختصر تھا،اسلئے اس میں کچھ اضافہ کرنا چاہا چونکہ ویکیپیڈیا نے مجھےاسی عنوان کے انگریزی صفحہ سے اردو میں ترجمہ کرنے کا اختیار دیا ، محترم مجھے اس بات کا اندازہ ہے کہ اس موضوع پر لوگوں کی معلومات میں آپ کی اجازت کے بغیر کوئی بھی اضافہ نہیں کر سکتا- آپ سے التماس ہے کہ میری اس گزارش پر نظر کیجئے اور اپنی رائے کے مطابق اس صفحہ میں اضافہ کی اجازت مرہمت کیجیے آپ کی رائے مواد اور کی گئی ترمیم کو ملحوظ خاطر رکھونگا- شکریہ--Saiphty (تبادلۂ خیالشراکتیں) 07:28, 2 اگست 2016 (م ع و)--

محسود سے متعلق گفتگو کا آغاز کریں

گفتگو شروع کریں
واپس "محسود" پر