Saiphty
خوش آمدید!
(?_?)
جناب Saiphty کی خدمت میں آداب عرض ہے! ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اُردو ویکیپیڈیا کے لیے بہترین اضافہ ثابت ہوں گے۔
یہاں آپ کا مخصوص صفحۂ صارف بھی ہوگا جہاں آپ اپنا تعارف لکھ سکتے ہیں، اور آپ کے تبادلۂ خیال صفحہ پر دیگر صارفین آپ سے رابطہ کر سکتے ہیں اور آپ کو پیغامات ارسال کرسکتے ہیں۔
ویکیپیڈیا کے کسی بھی صفحہ کے دائیں جانب "تلاش کا خانہ" نظر آتا ہے۔ جس موضوع پر مضمون بنانا چاہیں وہ تلاش کے خانے میں لکھیں، اور تلاش پر کلک کریں۔ آپ کے موضوع سے ملتے جلتے صفحے نظر آئیں گے۔ یہ اطمینان کرنے کے بعد کہ آپ کے مطلوبہ موضوع پر پہلے سے مضمون موجود نہیں، آپ نیا صفحہ بنا سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ ایک موضوع پر ایک سے زیادہ مضمون بنانے کی اجازت نہیں۔ نیا صفحہ بنانے کے لیے، تلاش کے نتائج میں آپ کی تلاش کندہ عبارت سرخ رنگ میں لکھی نظر آئے گی۔ اس پر کلک کریں، تو تدوین کا صفحہ کھل جائے گا، جہاں آپ نیا مضمون لکھ سکتے ہیں۔ یا آپ نیچے دیا خانہ بھی استعمال کر سکتے ہیں۔
|
اشکنازی یہودی
ترمیماشکنازی یہودی صفحہ پہلے سے موجود ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر سکتے ہیں۔ دہرا صفحہ نا بنائیں۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 12:22, 1 اگست 2016 (م ع و)
--Saifty (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 11:27, 2 اگست 2016 (م ع و)محترم طاہر صاحب اسلام علیکم میں نے کل صحفہ " اشکنازی یہودی" جو آپ نے مرتب کیا تھا ،اس میں saifty کی id سے کچھ اضافہ کرنا چاہا جب ویکیپیڈیا نے مجھے انگریزی سے اردو میں ترجمہ کرنے کا اختیار دیا ، چوںکہ آپکا موجود مواد مختصر تھا،اسی عنوان کے انگریزی، فارسی اور عربی صفحات میں کافی مواد موجود ہے جسے صرف اردو میں ترجمہ کی ضرورت ہے- محترم طاہر صاحب مجھے اس بات کا قطعا اندازہ نہیں تھا کہ اس موضوع پر لوگوں کی معلومات میں آپ کی اجازت کے بغیر کوئی بھی اضافہ نہیں کر سکتا- اب چونکہ آپ نے مجھے بلاک کر دیا ہے - آپ سے التماس ہے کہ میری اس خطا کو درگزر کیجئے ، اپنی رائے کے مطابق اس صفحہ میں اضافہ کی اجازت مرہمت کیجیے اور آپ کی جو بھی رائے ، ترمیم اور مواد ہو اسے ملحوظ خاطر رکھونگا- شکریہ --Saifty (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 11:27, 2 اگست 2016 (م ع و)
- آپ سے کزارش کی گئی تھی کہ اشکنازی یہودی صفحہ پہلے سے موجود ہے اس لیے آپ اسی موضوع سے متعلق دوسرا صفحہ نا بنائیں۔ اشکنازی یہودی مکمل حذف کرنے پر آپ اسے دوبارہ بنا دیتے تھے۔ آپ سے کہا گیا اشکنازی یہودی صفحہ میں اضافہ کریں تو آپ نے صفحہ کا تمام متن ہٹا کر اپنا متن داخل کر دیا۔ علاوہ ازیں آپ کی تحریر ایک آلاتی ترجمہ تھی۔ اب آپ نے آج ایک نیا صفحہ اشکنازی یہودی مفصل بنا دیا۔ آپ کے نئے صارف پر بھی پابندی لگا دی گئی ہے لیکن میں اسے ہٹا دیتا ہوں۔ لیکن برائے مہربانی ان باتوں کا خیال رکھیں۔
- اشکنازی یہودی صفحہ میں اضافہ کریں۔ لیکن پہلے کی تحریر کو حذف نہ کریں۔
- آپ کی تحریر ایک آلاتی ترجمہ نہ ہو۔
--طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 11:31, 2 اگست 2016 (م ع و)
- آپ کون سا کھاتہ استعمال کرنا چاہتے ہیں؟--طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 12:37, 2 اگست 2016 (م ع و)