تبادلۂ خیال:محمد بن اسماعیل بخاری
انتباہ
ترمیممضمون میں لگائی کانے والی تصویر کا کوئی حوالہ نہیں۔ کسی مملکت نے اگر تسلیم کر لیا ہوتو جمہور کی روایت کے خلاف ہے یہ تصویر۔
اول تو اس دور میں آئمہ کا تقویٰ اس بات کی اجازت نہیں دیتا کہ کسی کی تصویر کشی کی جائے۔
دوئم۔ مغلیہ بادشاہ بہادر شاہ ظفر کی تصویر ملتی ہے مگر اس سے پہلوں کی نہیں۔
سوئم۔ امام بخاری تو ان سے بہت ذیادہ پہلے آئے تھے۔
براہ کرم یہ آئمہ کرام کی توہین ہے اور اہل سنت کی مذہبی اقدارکو پامال کیا گیا ہے۔
ترویج اردو (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 20:01, 26 دسمبر 2015 (م ع و)
- کس جگہ لکھا ہے کہ یہ ان کی اصل تصویر ہے؟--Obaid Raza (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 09:36, 12 جنوری 2016 (م ع و)
سوال
ترمیمالسلام علیکم۔ مندرجہ ذیل ربط پہ امام بخاری صاحب کی تاریخِ ولادت 20 اگست لکھی ہوئی ہے۔ جبکہ موجودہ جگہ پہ 19 جولائی درج ہے۔نیٹ پہ دیگر جگہوں پہ دیکھا ہے تو 20 جولائی بھی درج ہے۔ https://ur.wikipedia.org/wiki/20_%D8%A7%DA%AF%D8%B3%D8%AA اِن میں سے کون سی تاریخ درست تسلیم کی جائے؟تاکہ اس کے مطابق یہاں تصحیح کر دی جائے۔ جزاک اللہ خیرا کثیرا۔— سابقہ غیر دستخط شدہ تبصرہ بدست یٰسمین سکندر (تبادلۂ خیال • شراکتیں)
- @یٰسمین سکندر: درست انیس جولائی ہی ہے۔ درستی کر دی گئی ہے۔— بخاری سعید تبادلہ خیال 04:47، 20 اکتوبر 2018ء (م ع و)