تبادلۂ خیال:محمد حسین نجفی

تبصرہ 26 نومبر 2012

ترمیم

کربلا ایک سبق ہے آج کے دور میں 119.154.25.229 09:29, 26 نومبر 2012 (UTC)

جناب محترم! السلام علیکم: خدا آپ کی عمر دراز کرے میری آپ سے التجا ہے کہ آپ ہمارے امام بار گاہ جعفریہ میں تشریف لے آئیں ہمارا پورا محلہ مومنین کا ہے میں بس انتا ہی کہوں گا کہ یہاں آپ کی بہت ضرورت ہے۔ محلہ امام بار گاہ جعفریہ تحصیل و ضلع بھکر پنجاب پاکستان۔

واپس "محمد حسین نجفی" پر