آیت اللہ العظمٰی شیخ محمد حسین نجفی (پیدائش اپریل 1932ء) پاکستان کے شیعہ مرجع (مجتہد) ہیں اور برِصغیر کے شیعہ مراجع میں آیت اللہ سید علی نقی نقوی لکھنوی کے بعد مقامِ مرجعیت پر فائز ہوئے ہیں۔ فی الوقت کئی پاکستانی مراجع ہیں اور دوسرے آیت اللہ حافظ بشیر حسین نجفی ہیں۔ چونکہ حافط بشیر نجفی نجفِ اشرف، عراق میں رہائش پزیر ہیں لہٰذا پاکستان میں رہائش پزیر بزرگ مرجع محمد حسین نجفی ہیں جو سرگودھا اور پنجاب کے دیگر شہروں میں مدارس کی سرپرستی کر رہے ہیں۔

محمد حسین نجفی
Ayatollah Najafi.jpg
 

معلومات شخصیت
پیدائش 10 اپریل 1932 (91 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سرگودھا  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Flag of Pakistan.svg پاکستان
British Raj Red Ensign.svg برطانوی ہند  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

پاکستان میں اساتذہترميم

1- آیت الله علامہ سید محمد باقر نقوی چکڑالوی
2- آیت اللہ علامہ سید محمد یار شاہ نقوی
3- آیت اللہ علامہ شیخ حسین بخش جاڑا

نجفِ اشرف عراق میں اساتذہترميم

1- آیت الله محسن حکیم
2- آیت اللہ سید جواد تبریزی
3- آیت اللہ آقا بزرگ تہرانی
4- آیت اللہ سید محمود شاہرودی
5- آیۃ اللہ میرزا باقر زنجانی

کتبترميم

- تفسیر فیضان الرحمن (دس جلد)
- مسائل الشریعہ (اردو ترجمہ وسائل الشیعہ )
- کواکب مضیئہ (اردو ترجمہ الجواہر السنیہ فی احادیث القدسیہ)
- احسن الفوائد فی شرح العقائد (اردو شرح اعتقاداتِ شیخ صدوق)
- اصول الشریعہ فی عقائد الشیعہ
- اعتقادات امامیہ (اردو ترجمہ و شرح رسالۂ لیلیہ از علامۂ مجلسی)
- قوانین الشریعہ فی فقہ الجعفریہ (2 جلد) (توضیح المسائل مفصل)
- خلاصۃ الاحکام (توضیح المسائل مختصر)
- اسلام اور حرمت غنا
- اسلام اور حرمت ریش تراشی
- اسلام اور وجوب نماز جمعہ
- عقد الجمعان (اردو ترجمہ مفاتیح الجنان)
- زاد العباد لیوم المعاد
- سعادت الدارین فی مقتل الحسین (ع)
- فیض الرحمن (اردو ترجمہ لؤلؤ و المرجان)
- حالات شہدائے خمسہ
- اثبات الامامۃ
- تحقیقات الفریقین فی حدیث الثقلین
- تجلیات صداقت فی جواب آفتاب ہدایت
- تنزیہ الامامیہ فی جواب مذہب شیعہ
- تنزیہ الامامیہ فی جواب مذہب شیعہ و تحفۂ حسینیہ
- ختم نبوت بر ختمی مرتبت (ص)
- آداب المفید و المستفید (اردو ترجمۂ منیۃ المرید)
- اصلاح المجالس و المحافل
- اصلاح الرسوم الظاہرہ بکلام العترت الطاہرہ

ذرائعترميم