تبادلۂ خیال:محمد عثمان بٹ

بیرونی روابط کا اضافہ (اگست 2023) ترمیم

میں نے محمد عثمان بٹ پر بیرونی روابط میں اضافے کیے ہیں تاکہ اُن کی لسانی خدمات کو بہتر انداز سے سامنے لایا جا سکے۔ براہ کرم میری اس ترمیم پر نظر ثانی کر لیں۔ میری ترامیم و اضافے درج ذیل ہیں:

  1. بٹ، محمد عثمان (31 دسمبر 2020). "پنڈت برجموہن دتاتریہ کیفی کی لسانیاتی خدمات". ادراک. شعبۂ اُردو، ہزارہ یونیورسٹی، مانسہرہ. اخذ شدہ بتاریخ 24 اگست 2023.
  2. بٹ، محمد عثمان (31 دسمبر 2020). "مرزا خلیل احمد بیگ کی لسانی خدمات". اُردو. انجمن ترقی اُردو پاکستان. اخذ شدہ بتاریخ 24 اگست 2023.
  3. بٹ، محمد عثمان (5 اکتوبر 2021). "عالمی ادب میں اُردو نثر کا حصہ". ترجیحات. ورلڈ اُردو ریسرچ اینڈ پبلی کیشن سینٹر، دہلی. اخذ شدہ بتاریخ 24 اگست 2023.
  4. بٹ، محمد عثمان (24 جون 2021). "وائس آف امریکا کی اُردو خدمات". دا ایشیا ٹوڈے. لاہور. اخذ شدہ بتاریخ 24 اگست 2023.
  5. بٹ، محمد عثمان (16جنوری2022). "مکاتیب بنام راشد کا تحقیقی و تجزیاتی مطالعہ". اردو ریسرچ جرنل. دہلی. اخذ شدہ بتاریخ 24اگست2023.
  6. بٹ، محمد عثمان (10 مئی 2022). "ڈاکٹر ابواللیث صدیقی کی لسانیاتی خدمات". ترجیحات. ورلڈ اردو ریسرچ اینڈ پبلی کیشن سینٹر،دہلی. اخذ شدہ بتاریخ 24 اگست 2023.
  7. بٹ، محمد عثمان (30 جون 2022). "رؤف پاریکھ کی لسانیاتی خدمات: اکیسویں صدی کے تناظر میں". امتزاج. شعبہ اُردو، یونیورسٹی آف کراچی. اخذ شدہ بتاریخ 24 اگست 2023.
  8. بٹ، محمد عثمان (31 دسمبر 2022). "مقالاتِ شبلی کے مختلف زاویے". متن. شعبہ اُردو، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور. اخذ شدہ بتاریخ 24 اگست 2023.
  9. بٹ، محمد عثمان/ڈاکٹر نبیل احمد نبیل (30 جون 2023). "ادب کی تفہیم: ردِتشکیل کے تناظر میں". امتزاج. شعبہ اُردو، یونیورسٹی آف کراچی. اخذ شدہ بتاریخ 24 اگست 2023.
  10. نبیل، ڈاکٹر نبیل احمد/بٹ،محمد عثمان (27 جون 2023). "ڈاکٹر عبدالغفار شکیل کی لسانی تحریریں : تحقیق و تجزیہ". اردو. انجمن ترقی اردو، پاکستان. اخذ شدہ بتاریخ 24 اگست 2023.

Asif Hussain Ch (تبادلۂ خیالشراکتیں) 05:49، 24 اگست 2023ء (م ع و)

محمد عثمان بٹ کی لسانیاتی خدمات ترمیم

یہ مضمون اہمیت کا حامل ہے اور محمد عثمان بٹ جیسی ایک معروف شخصیت کی لسانی خدمات کا مختصر احاطہ کرتا ہے۔ اسے مزید بہتر بنانے کی ضرورت ہے تاکہ ان کی لسانی خدمات کو جامع انداز سے سامنے لایا جا سکے۔


Azamikramanjum (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:30، 26 اگست 2023ء (م ع و)

زمین کا عالمی دن اور ہماری ذمہ داری ترمیم

محمد عثمان بٹ کا یہ مضمون زمین کے حوالے سے نمایاں مسائل و مباحث مثلاً ماحولیاتی تحفظ اور اس کے بقا کی جانب اشارہ کرتا ہے۔ Leotabassum (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:44، 28 اگست 2023ء (م ع و)

بیرونی روابط کی درستی (دسمبر 2023) ترمیم

تمام ویکیپیڈیا صارفین کی خدمت میں آداب عرض ہے،

ابھی میں نے محمد عثمان بٹ پر بیرونی ربط میں ترمیم کی ہے۔ براہ کرم میری اس ترمیم پر نظر ثانی کر لیں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو یا آپ چاہتے ہیں کہ بوٹ ان روابط یا صفحے کو نظر انداز کرے تو براہ کرم مزید معلومات کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔ میری تبدیلیاں حسب ذیل ہیں:

نظر ثانی مکمل ہو جانے کے بعد آپ درج ذیل ہدایات کے مطابق روابط کے مسائل درست کر سکتے ہیں۔

As of February 2018, "External links modified" talk page sections are no longer generated or monitored by InternetArchiveBot. No special action is required regarding these talk page notices, other than ویکیپیڈیا:تصدیقیت using the archive tool instructions below. Editors have permission to delete these "External links modified" talk page sections if they want to de-clutter talk pages, but see the RfC before doing mass systematic removals. This message is updated dynamically through the template {{sourcecheck}} (last update: 15 July 2018).

  • If you have discovered URLs which were erroneously considered dead by the bot, you can report them with this tool.
  • If you found an error with any archives or the URLs themselves, you can fix them with [iabot.wmcloud.org/iabot/index.php?page=manageurlsingle this tool].

شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 13:03، 9 دسمبر 2023ء (م ع و)

واپس "محمد عثمان بٹ" پر