تبادلۂ خیال:محمد قیوم اعوان

سیرت کی معروف کتاب ضیاء النبی کا انگریزی ترجمہ دیکھ کر مجھے مترجم کے متعلق جاننے کا اشتیاق ہوا، لیکن کتاب کے آخر پر صرف نام اور اُس وقت کا موجودہ عہدہ لکھا تھا، بقیہ معلومات بعد میں تلاش کر کے اسے لکھ دیا ہے، اگر کوئی صاحب/صاحبہ مزید معلومات شامل کر دیں تو پیشگی شکریہ۔عبدالرزاق قادری (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:26، 22 جون 2019ء (م ع و)

واپس "محمد قیوم اعوان" پر