تبادلۂ خیال:محمد کا ذکر ہندومت کی کتابوں میں

سوال

ترمیم

اس مضمون میں شامل جند معلومات تحقیق طلب ہیں اور شاید تصحیح طلب بھی۔ مثلًا دیکھیے: en:Susharma

--Hindustanilanguage (تبادلۂ خیالشراکتیں) 15:28, 20 اکتوبر 2017 (م ع و)

آپ بجا فرما رہے ٹھیک کچھ ایسا ہی حال مسیحیت میں محمد کا ہے۔-- بخاری سعید تبادلہ خیال 15:36, 20 اکتوبر 2017 (م ع و)
فی الحال رگ وید کا حوالہ ہٹا رہا ہوں۔ بعد میں باوثوق طور پر حوالہ شامل کر لیا جائے گا، انشاءاللہ --Hindustanilanguage (تبادلۂ خیالشراکتیں) 15:47, 20 اکتوبر 2017 (م ع و)
واپس "محمد کا ذکر ہندومت کی کتابوں میں" پر