تبادلۂ خیال:محمود آفندی

تعلیم و تربیت ترمیم

ترکیہ میں بھی جب خلافت عثمانیہ کا خاتمہ کیا گیا تو کچھ علماء نے چھپ چھپ کر اور درختوں کے نیچے دیہات اور گاؤں میں وہاں کے بچوں کو دینی تعلیم دینی شروع کی,

جب وہاں کے لوگ فوج  کو آتے دیکھتے تو فورا بچے کھیتی باڑی میں مشغول ہوجاتے

یوں محسوس ہوتا تھا کہ یہ بچے کوئی تعلیم حاصل نہیں کر رہے بلکہ کھیتی باڑی میں مشغول ہیں,

ان طالبعلم بچوں میں " شیخ محمود آفندی نقشبندی صاحب " بھی شامل تھے،حضرت نے یوں دینی تعلیم کی تکمیل کی اور فراغت کے بعد یہی سلسلہ

اپنے گاؤں میں  جاری رکھا لیکن اسی دوران حضرت آفندی کے دو خلفاء شہید کیے گیے تو حالات کے تناظر میں حضرت آفندی نے وہاں سے شہر کا رخ کیا جہاں ایک قدیم  مسجد تھی،وہاں رہتے ہوئے حضرت  نے چالیس سال تک دین کی تدریس کا کام جاری رکھا۔

تقریبا اٹھارہ سال تک حضرت آفندی کے پیچھے کوئی نماز پڑھنے کیلئے تیار نہیں تھا اٹھارہ سال کے بعد آہستہ آہستہ لوگ آنے لگے اور حضرت آفندی سے فیضیاب ہوتے گئے,

آج جب اسی مسجد میں اذان ہوتی ہے تو جوق درجوق لوگ نماز کیلئے اس مسجد میں آنا اپنے لیے باعث سعادت سمجھتے ہیں,جو حضرت آفندی جیسے علماء کی محنت اور اخلاص کا نتیجہ ہے

حضرت آفندی کی زندگی کا جب میں نے مطالعہ کیا تو ایک عجیب واقعہ میرے آنکھوں کے سامنے گزرا

ترکیہ سے جب خلافت عثمانیہ کا خاتمہ کیا گیا تو وہاں کے بانی کمال اتا ترک نے عربی کتب اور دینی علوم پر مکمل پابندی لگادی،اس وقت حضرت مولانا شیخ محمود آفندی نقشبندی نے اپنے طلبہ کو انگلیوں کے اشاروں پر صرف اور نحو کے گردان پڑھائی ، حج اور نماز کے مسئلے بھی ہاتھوں کے اشاروں سے سمجھائے اللہ تعالی نے حضرت آفندی کے ہاتھوں پر مکمل دینی نصاب رکھ دیا تھا

اتنی مشقتوں اور تکالیف کے بعد اب  ترکیہ میں بہت بہترین اور آسان طریقے سے دینی تعلیم پڑھائے جاتے ہیں,

باحوالہ ( ترک نادان سے ترک دانا تک ) استاد محترم مصنف مفتی ابولبابہ شاہ منصور حفظہ اللہ

حضرت شیخ محمود آفندی کا جو عقیدہ ہے وہی عقیدہ حضرت آفندی سے اصلاحی تعلق ہونے کی وجہ سے " رجب طیّب اردوغان " کا بھی ہے,

ہمارے حضرات اور شیخ آفندی کا آپس میں گہرا روحانی اور نیازمندانہ تعلق ہے حتی کہ انہوں نے حضرت مولانا قاسم نانوتوی رحمة اللّٰه علیہ  کو چودھویں صدی کا مجدد بھی قرار دیا ہے, 119.160.120.247 11:30، 23 جون 2022ء (م ع و)

تصنیفات ترمیم

حضرت آفندی کے مؤلفات میں سے سب سے بڑی اور بابرکت تألیف اٹھارہ جلدوں پر مشتمل ترکش زبان میں تفسیر "روح الفرقان" ہے

جسکی چوتھی جلد کے صفحہ 724 پر انہوں نے مولانا  اشرف علی تھانوی رحمة اللّٰه علیہ کو شیخ المشائخ اور مولانا زکریا کاندھلوی رحمة اللّٰه علیہ کو امام, محدّث اور علامہ لکھا ہے۔ 119.160.120.247 11:30، 23 جون 2022ء (م ع و)

ایوارڈ ترمیم

2013 میں  شیخ الاسلام حضرت شیخ محمود آفندی نقشبندی صاحب کو "امام محمد قاسم نانوتوی رحمة اللّٰه علیہ ایوارڈ " سے بھی نوازا گیا۔ 119.160.120.247 11:31، 23 جون 2022ء (م ع و)

بیرونی روابط کی درستی (اکتوبر 2022) ترمیم

تمام ویکیپیڈیا صارفین کی خدمت میں آداب عرض ہے،

ابھی میں نے محمود آفندی پر بیرونی ربط میں ترمیم کی ہے۔ براہ کرم میری اس ترمیم پر نظر ثانی کر لیں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو یا آپ چاہتے ہیں کہ بوٹ ان روابط یا صفحے کو نظر انداز کرے تو براہ کرم مزید معلومات کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔ میری تبدیلیاں حسب ذیل ہیں:

نظر ثانی مکمل ہو جانے کے بعد آپ درج ذیل ہدایات کے مطابق روابط کے مسائل درست کر سکتے ہیں۔

As of February 2018, "External links modified" talk page sections are no longer generated or monitored by InternetArchiveBot. No special action is required regarding these talk page notices, other than ویکیپیڈیا:تصدیقیت using the archive tool instructions below. Editors have permission to delete these "External links modified" talk page sections if they want to de-clutter talk pages, but see the RfC before doing mass systematic removals. This message is updated dynamically through the template {{sourcecheck}} (last update: 15 July 2018).

  • If you have discovered URLs which were erroneously considered dead by the bot, you can report them with this tool.
  • If you found an error with any archives or the URLs themselves, you can fix them with this tool.

شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 11:19، 17 اکتوبر 2022ء (م ع و)

بیرونی روابط کی درستی (فروری 2023) ترمیم

شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 21:34، 28 فروری 2023ء (م ع و)

واپس "محمود آفندی" پر