تبادلۂ خیال:مدنی ہندسیات
مدنی ہندسیات کی ذیلی اقسام کے اردو تراجم درکار ہیں۔ عادل جاوید چودھری تبادلہ خیال | میرا حصہ
- بلدیاتی ہندسیات (municipal engineering)
- تعمیراتی ہندسیات (construction engineering)
- ماحولیاتی ہندسیات (environmental engineering)
- ذرائع آب ہندسیات (water resources engineering)
- ساحلی ہندسیات (coastal engineering)
- عُمرانی منصوبہ بندی (urban planning) ------------ (عمرانی میں ع پر پیش کے ساتھ umrani ادا ہوتا ہے، عُمران سے بنا ہوا لفظ ہے جسکے معنی تمدن ، شہری ، مدنی اور ترقی کے ہوتے ہیں اور یہی تمام معنوں میں انگریزی کا urban بھی آتا ہے۔
- موادی ہندسیات (materials engineering)
- طرازِ عرضی ہندسیات (geotechnical engineering) ------------ طراز (technical) اور ارضیات (geology) کا مرکب لفظ ہے یعنی geo + technical اور اسی طرح اردو میں طراز + عرضی سے بنایا جاتا ہے۔
- ساختی ہندسیات (structural engineering)
- ہندسیاتِ نقل و حمل (transportation engineering)
- سمر قندی صاحب۔۔۔۔ آپ کے کیا کہنے۔۔۔۔۔ بہت بہت شکریہ۔۔۔۔
مدنی ہندسیات سے متعلق گفتگو کا آغاز کریں
تبادلۂ خیال صفحات پر ویکی صارفین اس امر پر گفتگو کرتے ہیں کہ کس طرح ویکیپیڈیا کے مندرجات و مشمولات کو حتی الامکان خوب سے خوب تر بنایا جائے۔ چنانچہ آپ بھی زیر نظر صفحہ پر مدنی ہندسیات کو مزید بہتر بنانے کے لیے اپنے خیالات پیش کر سکتے ہیں۔