تبادلۂ خیال:مرزا غلام قادر

سوال

ترمیم

@BukhariSaeed:

یہ غالبًا درست ہو سکتا ہے کہ مرزا غلام قادر، مرزا غلام احمد کے بھائی تھے، جیسا کہ کئی ذرائع میں لکھا ہوا پایا گیا۔ تاہم مرزا غلام قادر بیگ جیساکہ مضمون ہے یا تو مغالطے کی وجہ سے ہے یا پھر شر انگیزی کی وجہ سے۔ ملاحظہ ہو یہ مضمون۔ --مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:38, 4 مارچ 2018 (م ع و)
واپس "مرزا غلام قادر" پر