تبادلۂ خیال:مرکز مائل قوت

میرے خیال میں اس مضمون میں تھوڑی درستگی کی ضرورت ہے۔
جہاں تک میری معلومات کا تعلق ہے، جب رسی سے بندھا پتھر گھومتا ہے تو centripetal قوت پتھر پر محسوس ہوتی ہے جبکہ centrifugal قوت ہاتھ پر محسوس ہوتی ہے۔ یعنی یہ دونوں قوتیں پتھر پر بیک وقت نہیں ہو سکتیں۔ اسی لیے چاند کی وجہ سے زمین پر مدوجذر (جوار بھاٹا) آتے ہیں۔ شہاب (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:42، 30 اگست 2019ء (م ع و)

مرکز مائل قوت سے متعلق گفتگو کا آغاز کریں

گفتگو شروع کریں
واپس "مرکز مائل قوت" پر