تبادلۂ خیال:مسعود محمود خان
جناب اردو ٹیکسٹ صاحب، سلام ممنون یہ فرمائے کہ کیا یہ مضمون درج ذیل شکل میں قابل قبول ہے؟ آپ اور دیگر منتظم ساتھیوں کو اعتراض نہ ہوا تو میں اسے صفحہ پر منتقل کردوں گا۔ اُس صورت میں تبادلہ خیال کے صفحے سے مضمون ہٹادیا جائے گا۔ عبید مغل۔ --Ubaidmughal 22:00, 27 اپريل 2009 (UTC)
- میری رائے میں "نمونہ کلام" شامل کرنا نامناسب ہے کہ یہ وجہ شہرت نہیں۔ اس کا ربط دیا جا سکتا ہے۔ باقی جو آپ لوگ فیصلہ کریں۔ --Urdutext 00:05, 28 اپريل 2009 (UTC)
- میں آپ کی بات سے اتفاق کرتا ہوں کہ شاعری وجہ شہرت نہیں ہے۔ مگر ان کے کمپیوٹر کے کام یا مقالہ کا اندراج بھی نہیں ہوسکتا جو ان کی وجہ شہرت ہے۔ دوسری بات یہ ہے کہ ان کی شاعری میں ایک کرب ہے جو کہ کراچی سے حالات کے ستم کا شکار ہو کر وطن عزیز کو خیرباد کہ کر جانے والوں کے جذبات کی عکاسی بھی کرتا ہے۔ علمی اور تیکنکی دنیا کے ایک غیر متنازعہ اور باصلاحیت نوجوان کے نمونہ کلام کی اشاعت میرے خیال میں کوئی قابل اعتراض بات نہیں معلوم ہوتی۔ مگر وکی پر تو فیصلہ اکثریت نے کرنا ہے۔ جو آپ لوگوں کا فیصلہ ہو۔ سر تسلیم خم ہے۔ --Ubaidmughal 01:10, 2 مئی 2009 (UTC)
مسعود محمود خان سے متعلق گفتگو کا آغاز کریں
تبادلۂ خیال صفحات پر ویکی صارفین اس امر پر گفتگو کرتے ہیں کہ کس طرح ویکیپیڈیا کے مندرجات و مشمولات کو حتی الامکان خوب سے خوب تر بنایا جائے۔ چنانچہ آپ بھی زیر نظر صفحہ پر مسعود محمود خان کو مزید بہتر بنانے کے لیے اپنے خیالات پیش کر سکتے ہیں۔