میرے ہاتھ میں قلم ہے میرے ذہن میں اجالا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مجھے کیا دبا سکے کوئی ظلمتوں کا پالا

اپنے اس صفحے کو سمرقندی کے نام کرنا چاہوں گا جس کے خلوص نے وکی پیڈیا سے منسلک کردیا۔

ترمیم

میں وکیپیڈیا اردو کے تمام منتظمین اور صارفین کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں جو اردو زبان کی ترویج کے لئے شبانہ روز مصرف عمل ہیں۔ بالخصوص وکیپیڈیا کو مشرقی اور مسلم روایات سے ہم آہنگ کرنے والے انتظامی کارکنان کو جن کے اس عمل نے وکیپیڈیا کو ہردل عزیز بنادیا ہے۔


وکی پیڈیا پر خاکسار کا حصہ

ترمیم

مسلمانوں کا سیاسی عروج و زوال

محمد عجیب برطانیہ کا پہلا سیاہ فام، مسلمان، پاکستانی اور ایشیائی لارڈ مئیر۔

ابن تیمیہ اضافہ

ظہور نیازی جنگ لندن کے ایڈیٹر

شاہنواز فاروقی اضافہ

کاغذ کے سپاہی شاہنواز فاروقی کی تصنیف

کیرن آرم سٹرانگ برطانیہ کی ایوارڈ یافتہ رائٹر

اکبر الہ آبادی اضافہ

میرخلیل الرحمٰن بانی جنگ اخبار اور جنگ گروپ آف نیوز پیپر

10۔ بریڈفورڈ شمالی انگلستان کا ایک شہر جو پاکستانیوں، مسلمانوں اور ان کی اسلامی شناخت کے باعث مشہور ہے۔

11۔ پیرسیدمعروف حسین شاہ برطانیہ، بریڈفورڈ کی معروف روحانی شخصیت

12۔ اسلامی جمعیت طلبہ

13۔ اوریا مقبول جان

14۔ زاہد اقبال برطانوی سیاست دان

15۔ پیر حبیب الرحمٰن محبوبی چیئرمین برٹش مسلم فورم۔ سجادہ نشین درگاہ ڈھانگری شریف

16۔ جھوٹ کی نفسیات، شاہنواز فاروقی کے مضمون کا خلاصہ

17۔ قوم پرستی مطلب و مفہوم اور قوم پرستی کی تاریخ۔

18۔ قوم پرست مطلب مفوہم و تاریخ۔

19۔ پاسبان پاکستان پاکستان کی ایک فلاحی تنظیم ۔

20۔ سعیدہ وارثی برطانوی ہائوس آف لارڈز کی پاکستانی نذاد رکن۔

21۔ اسم نکرہ

22۔ اسم

23۔ لنشنگ یا لنچنگ امریکہ میں ماورائے عدالت قتل کا وارداتی طریقہ۔

24۔ حاجی مصدق حسین برطانوی صنعتکار و سماجی شخصیت۔

25۔ حاجی نذیر حسین برطانوی تاجر و سماجی شخصیت۔

26۔ آغوش یتیم بچوں کا ادارہ

27۔ الخدمت فائونڈیشن

28۔ یارکشائر شمالی انگلستان کی ایک کائونٹی۔

29۔ مسلم ایسوسی ایشن برطانیہ میں مسلم گرلز کالج قائم کرنے والی پہلی فلاحی تنظیم۔

30۔ ڈاکٹرمحمدعلی معاشی و تعلیمی میدان میں برطانوی مسلمانوں کی خدمت کرنے والی شخصیت۔

31۔ کیوای ڈی ڈاکٹر محمد علی کا قائم کردہ ادارہ جو ایشیائی افراد کا تعلیمی و معاشی مددگار ہے۔

32۔ پاکستان ایسوسی ایشن بریڈفورڈ کے پاکستانیوں کے فلاحی تنظیم۔

33۔ اسلامک ریسرچ اکیڈمی کراچی، پاکستان میں قائم ادارہ معارف اسلامی۔

34۔ مارشاسنگھ بریڈفورڈ سے لبپر پارٹی کے ممبر آف پارلیمنٹ۔

35۔ برٹش مسلم فورم برطانیہ کے بریلوی مکتبہ فکر کے مسلمانوں کی تنظیم۔

36۔ تحریک محنت پاکستانی مزدوروں میں کام کرنے والی ایک دعوتی تحریک۔

37۔ ممتاز اکبر خان شمالی انگلستان کا ایک معروف پاکستانی تاجر۔

38۔ لنشنگ امریکہ میں ماورائے قتل کا طریقہ واردات۔

39۔ ٹوری پارٹی یا کنزرویٹو پارٹی برطانیہ کی دائیں بازو کی سیاسی جماعت۔

40۔ دریائے ائیر شمالی انگلستان کے ریجن یارکشائر میں بہنے والا سب سے بڑا دریا۔

41۔برٹش نیشنل پارٹی برطانیہ کی نسل پرست سیاسی جماعت BNP