تبادلۂ خیال:مسلم شخصیات
السلام علیکم ۔ یہ مضمون وکی پیڈیا پر پہلے ہی کسی منتظم یا پرانے صارف کا بنایا ہوا تھا، میں تصادفی مقالہ پر کلک کر کے ادھر پہنچا اور خالی دیکھ کر اس میں کچھ لکھا (جو کہ اس کے عنوان کے مطابق ہے)۔
- اگر آپ (اردو ٹیکسٹ) واقعی یہ سمجھتے ہیں کہ اس مضمون کی ضرورت نہیں تو ڈیلیٹ کر دیں!۔
- اگر اس کے فارمیٹ میں کوئی تبدیلی کرنی ہو تو برائے مہربانی حذفیہ انتباہ لگاتے وقت ساتھ اس کو بھی Mention کر دیا کریں !
والسلام --NaveedBCN 13:37, 31 اگست 2011 (UTC)
- میری رائے میں اس مضمون کی ضرورت مندرجہ ذیل وجوہات کی بناء پر نہیں ہے۔
- مختلف شعبہ جات کی شخصیات کی گروہ بندی کے لیے زمرہ جات زیادہ بہتر ذریعہ ہیں، ایک مقالہ اتنا کارآمد نہیں ہوگا جتنا کہ ان شخصیات کو درست زمروں میں ڈالنا۔
- اگر قارئین کو ان شخصیات کے مقالات تک آسان رسائی دینا مقصود ہے تو اس کے لیے infobox سانچہ جات بہتر ذریعہ ہیں۔
ایک مقالہ جو کہ صرف ایک فہرست ہے کچھ خاص کارآمد نہیں۔ اگر اسے باقی رکھنا ہے تو پھر اسے شاید ایک جدول کی شکل دینا ہوگی جس میں ان شخصیات سے متعلق دیگر معلومات بھی دی جائیں۔ اس طرح کے مقالات کی مثالیں بھی موجود ہیں جیسے کہ اقوام متحدہ کے رکن ممالک یا فہرست ممالک بلحاظ آبادی --کاشف عقیل 00:51, 1 ستمبر 2011 (UTC)
مسلم شخصیات سے متعلق گفتگو کا آغاز کریں
تبادلۂ خیال صفحات پر ویکی صارفین اس امر پر گفتگو کرتے ہیں کہ کس طرح ویکیپیڈیا کے مندرجات و مشمولات کو حتی الامکان خوب سے خوب تر بنایا جائے۔ چنانچہ آپ بھی زیر نظر صفحہ پر مسلم شخصیات کو مزید بہتر بنانے کے لیے اپنے خیالات پیش کر سکتے ہیں۔