تبادلۂ خیال:مسلیمہ کذاب
Muslima kazab aik aadmi tha
اس طرح کے بے وقوفانہ جملے لکھ کر آپ کیا ثابت کرنا چاہتے ہیں؟
اگر آپ مضمون میں اضافہ کرنا چاہتے ہیں تو فوری طور پر کریں اور بصورت دیگر اسے حذف کردیا جائے گا fkehar 11 نومبر 2006ء
- میرا خیال ہے اس صفحہ کو بلا انتباہ حذف کیا جانا چاہیۓ۔ جب کوئی سنجیدہ ہو کر مضمون ہی لکھے گا تو اسکے لیۓ دوحرفی عنوان دوبارہ لکھنا بھی کوئی ایسا دشوار کام تو نہیں۔ --Peach X 12:13, 11 نومبر 2006 (UTC)
- اتنی سرعت اچھی نہیں۔ ممکن ہے کہ کوئی نیا اردو کلیدی تختہ لکھنا سیکھ رہا ہو۔
--Urdutext 12:19, 11 نومبر 2006 (UTC)
اگر کوئی لکھنا چاہے تو تاریخ کی کتابیں بھری پڑی ہیں۔ یہی تو وہ شخص ہے جس نے حضور کی زندگی میں نبوت کا دعوی کیا اور عہد خلافت میں اس کی سرکوبی کی گئی اور اس کو اس کے پیروکاروں کی ایک بڑی فوج کو صفحہ ہستی سے مٹا دیا گیا تھا۔
Wahab 18:22, 11 نومبر 2006 (UTC)
مسلیمہ کذاب سے متعلق گفتگو کا آغاز کریں
تبادلۂ خیال صفحات پر ویکی صارفین اس امر پر گفتگو کرتے ہیں کہ کس طرح ویکیپیڈیا کے مندرجات و مشمولات کو حتی الامکان خوب سے خوب تر بنایا جائے۔ چنانچہ آپ بھی زیر نظر صفحہ پر مسلیمہ کذاب کو مزید بہتر بنانے کے لیے اپنے خیالات پیش کر سکتے ہیں۔