* derivation = اشتقاق
   * derivative = مشتق (اگر تنہا ہو) ، اشتقاقی (اگر کسی لفظ سے مرکب ہو اور ضرورت محسوس ہو)
   * derivatives = مشتقات
  • differential کے لیۓ ----- تمیز ----- سے ممیز / ممایز کے بجائے اگر ----- فرق ----- سے تفریقی / یفرق وغیرہ کے متبادل اختیار کیئے جائیں تو کیا خیال ہے؟ --سمرقندی 05:09, 18 اکتوبر 2009 (UTC)
بہتر تجویز ہے، تبدیلی کر دونگا۔--Urdutext 10:03, 19 اکتوبر 2009 (UTC)
بہتر میں بھی حیاتیات وغیرہ کے مضامین میں موافق تبدیلی کر لوں گا۔ --سمرقندی 13:07, 19 اکتوبر 2009 (UTC)
  • اس مضمون کا بیشتر حصہ انگریزی وکیپیڈیا سے ترجمہ کیا گیا ہے۔--Urdutext 11:51, 31 اکتوبر 2009 (UTC)
واپس "مشتق" پر