تبادلۂ خیال:مصنوعی سورج

اس مضمون کی سرخی کیسے بدلی جائے گی؟ میں اس کی سرخی "مصنوعی سورج" کرنا چاہ رہی ہوں۔--یاسمین سکندر (تبادلۂ خیالشراکتیں) 16:13، 21 نومبر 2018ء (م ع و)

@یاسمین سکندر: طریقہ کار ملاحظہ فرمائیں۔— بخاری سعید تبادلہ خیال 16:49، 21 نومبر 2018ء (م ع و)

مضمون میں کیا کمی ہے؟

ترمیم

میرے اِس مضمون میں کیا کمی ہے جو اس کے نمبر نہیں مل سکے؟ تاکہ میں آئندہ وہ کمی پوری کر سکوں۔ یاسمین سکندر (تبادلۂ خیالشراکتیں) 11:09، 22 نومبر 2018ء (م ع و)

@یاسمین سکندر: موضوع ایشیائی ہونا لازمی ہے۔— بخاری سعید تبادلہ خیال 11:33، 22 نومبر 2018ء (م ع و)

چین ایشیاء میں شامل ہے۔

ترمیم

مصنوعی سورج چین میں ہونے والی سائنسی ایجاد کا ذکر ہے۔ازراہِ کرم کچھ مزید وضاحت مطلوب ہے۔میری تسلی نہیں ہوئی۔یاسمین سکندر (تبادلۂ خیالشراکتیں) 14:16، 22 نومبر 2018ء (م ع و)

جی آپ کے جواب سے میں متفق ہوں۔ قبول شد— بخاری سعید تبادلہ خیال 14:32، 22 نومبر 2018ء (م ع و)

بیرونی روابط کی درستی (دسمبر 2023)

ترمیم

تمام ویکیپیڈیا صارفین کی خدمت میں آداب عرض ہے،

ابھی میں نے مصنوعی سورج پر بیرونی ربط میں ترمیم کی ہے۔ براہ کرم میری اس ترمیم پر نظر ثانی کر لیں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو یا آپ چاہتے ہیں کہ بوٹ ان روابط یا صفحے کو نظر انداز کرے تو براہ کرم مزید معلومات کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔ میری تبدیلیاں حسب ذیل ہیں:

نظر ثانی مکمل ہو جانے کے بعد آپ درج ذیل ہدایات کے مطابق روابط کے مسائل درست کر سکتے ہیں۔

As of February 2018, "External links modified" talk page sections are no longer generated or monitored by InternetArchiveBot. No special action is required regarding these talk page notices, other than ویکیپیڈیا:تصدیقیت using the archive tool instructions below. Editors have permission to delete these "External links modified" talk page sections if they want to de-clutter talk pages, but see the RfC before doing mass systematic removals. This message is updated dynamically through the template {{sourcecheck}} (last update: 15 July 2018).

  • If you have discovered URLs which were erroneously considered dead by the bot, you can report them with this tool.
  • If you found an error with any archives or the URLs themselves, you can fix them with this tool.

شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 04:45، 3 دسمبر 2023ء (م ع و)

واپس "مصنوعی سورج" پر