تبادلۂ خیال:مقام رسالت اور ہنر شعر
مضمون اپنی جگہ معقول ہے اور اس میں حضرت پیغمبراکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے شاعر نہ ہونے پر سورہ یاسین کی آیت <<وما علمناہ الشعر وما ینبغی لہ>> کے ذیل میں گفتگو کی گئی ہے مضمون علمی اور دقیق ہے
- مضمون دقیق تو ضرور ہے تاہم اس سے اسے وکیپیڈیا پر رکھنے کا کیا تعلق ہے؟ وپکیپیڈیا ایک دائرۃالمعارف ہے اور اس کا ایک خاص مزاج ہے۔ اس طرح کے مضامین کی گنجائش مجھے تو نظر نہیں آتی۔ چلیے دیگر ساتھیوں کی رائے کا انتظار کر لیتے ہیں۔ ویسے یہ جاننا چاہوں گا کہ آپ کا مصنف سے کیا تعلق ہے؟ کیا آپ خود مصنف ہیں؟ اگر نہیں تو کیا آپ نے مصنف کی اجازت سے یہ مضمون یہاں پر رکھا ہے؟ --کاشف عقیل 05:17, 12 اپریل 2011 (UTC)
- دائرتہ المعارف کے کینوس میں یہ مضمون فٹ نہیں ہورہا.--فوجدار 13:25, 14 اپریل 2011 (UTC)
مقام رسالت اور ہنر شعر سے متعلق گفتگو کا آغاز کریں
تبادلۂ خیال صفحات پر ویکی صارفین اس امر پر گفتگو کرتے ہیں کہ کس طرح ویکیپیڈیا کے مندرجات و مشمولات کو حتی الامکان خوب سے خوب تر بنایا جائے۔ چنانچہ آپ بھی زیر نظر صفحہ پر مقام رسالت اور ہنر شعر کو مزید بہتر بنانے کے لیے اپنے خیالات پیش کر سکتے ہیں۔