تبادلۂ خیال:ملا عمر
غیر مستند معلومات
ترمیماِس مقالے میں بہت سی باتوں کا کوئی ثبوت موجود نہیں. جن کو مستند معلومات کے زمرے میں نہیں رکھا جاسکتا. خصوصاً یہ متن:
ملا عمر نے پشتون روایات کو شریعت اور اسلام کا نام دے کر غیر پشتون اقوام بالخصوص ہزارہ قبائل پر شدید ظلم و ستم روا رکھے۔ اسی فارمولے کے تحت بامیان صوبہ میں، جہاں ہزارے اکثریت میں تھے، تاریخ کی بد ترین نسل کشی کی گئی۔ یاد رہے کہ طالبان کابل پر قبضے کے ایک سال بعد بامیان پر قبضہ کر پائے تھے۔ بعد ازاں بامیان کے ہزاروں کو معاشی طور پر مفلوج کرنے کے لئے سیاحوں کے لئے دلچسپی کا سبب بننے والے بدھا کے مجسمے بھی تباہ کر دیئے گئے۔ چرپردہ مقاصد کے برعکس، اس اقدام کو بھی اسلام کی عظمت اور سربلندی کے لئے بت شکنی کا نام دیا گیا۔
حوالہ جات کی ضرورت ہے. --محبوب عالم 16:21, 18 اکتوبر 2008 (UTC)
- جن امور پر مستند حوالے چاہیے ہیں، ان پر {{حوالہ درکار}}کا سانچہ لگا دیں۔ پھر ایک مدت تک حوالہ جات نہ آنے پر متعلقہ دعوے حذف کیے جا سکتے ہیں۔ --Urdutext 00:48, 19 اکتوبر 2008 (UTC)
تبصرہ
ترمیممیں سمجھتا ہوں کہ عبارت بہت مختصر اور حوالہ جات کے بغیر جس سے زیادہ استفادہ کرنا مشکل لگ رہا ہے لہذا ایک تو درجہ بالا خبر بمع کچھ تفصیل کے ساتھ ہو جبکہ حوالہ جات بھی ایک ضروری امر ہے --182.189.34.49 18:01, 12 اکتوبر 2013 (م ع و)
ملا عمر کا مدر علمی
ترمیمملا عمر کا مادر علمی ان کا اپنا آبائی وطن ہے جب کہ دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک نے انہیں صرف عالم دین اعزازی ڈگری دی تھی اس وجہ سے اس سانچہ سے ان کا مادر علمی دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک کی بجائے ان کا آبائی وطن یا آبائی علاقہ ہونا چاہیے۔``` —ترویج اردو— 06:27، 7 اگست 2021ء (م ع و)
بیرونی روابط کی درستی (ستمبر 2021)
ترمیمتمام ویکیپیڈیا صارفین کی خدمت میں آداب عرض ہے،
ابھی میں نے ملا عمر پر 14 بیرونی روابط میں ترمیم کی ہے۔ براہ کرم میری اس ترمیم پر نظر ثانی کر لیں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو یا آپ چاہتے ہیں کہ بوٹ ان روابط یا صفحے کو نظر انداز کرے تو براہ کرم مزید معلومات کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔ میری تبدیلیاں حسب ذیل ہیں:
- https://alemarahurdu.org/?p=36899 میں https://web.archive.org/web/20210807061009/https://alemarahurdu.org/?p=36899 شامل کر دیا گیا

نظر ثانی مکمل ہو جانے کے بعد آپ درج ذیل ہدایات کے مطابق روابط کے مسائل درست کر سکتے ہیں۔
As of February 2018, "External links modified" talk page sections are no longer generated or monitored by InternetArchiveBot. No special action is required regarding these talk page notices, other than ویکیپیڈیا:تصدیقیت using the archive tool instructions below. Editors have permission to delete these "External links modified" talk page sections if they want to de-clutter talk pages, but see the RfC before doing mass systematic removals. This message is updated dynamically through the template {{sourcecheck}}
(last update: 15 July 2018).
- If you have discovered URLs which were erroneously considered dead by the bot, you can report them with this tool.
- If you found an error with any archives or the URLs themselves, you can fix them with this tool.
شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 07:36، 5 ستمبر 2021ء (م ع و)