تبادلۂ خیال:ممالک کی فہرست بلحاظ انسانی ترقیاتی اشاریہ
اس طرح کے دوسرے اکثر مضامین کا عنوان "فہرست ممالک بلحاظ ا ب ج د" کی طرز پر رکھا گیا کے۔ میری رائے میں اس مضمون کا عنوان بھی اسی طرز پر ہونا چاہیے۔ --کاشف عقیل 20:48, 29 نومبر 2009 (UTC)
جی مناسب تو یہی لگتا ہے، اگر مناسب سمجھیں تو اس کا عنوان تبدیل کر دیں یا اس صفحہ کو رجوع مکرر کر دیجیے۔ اس صفحے پر کام درخواست شدہ مضامین کی فہرست میں سے چن کر شروع کیا تھا کیونکہ کافی صفحات پر اس کا لنک ہے۔ تکنیکی لحاظ سے دیکھ لیجیے، میں تو ابھی ویکیپیڈیا کو سمجھنے کی کوشش کر رہا ہوں۔--عمر احمد بنگش 21:04, 29 نومبر 2009 (UTC)
- میرے خیال سے اس میں انسانی ترقیاتی اشاریہ کی مقدار بھی دکھانا چاہئیے۔--سید سلمان رضوی 21:26, 29 نومبر 2009 (UTC)
- تائید۔ --کاشف عقیل 19:43, 30 نومبر 2009 (UTC)
ممالک کی فہرست بلحاظ انسانی ترقیاتی اشاریہ سے متعلق گفتگو کا آغاز کریں
تبادلۂ خیال صفحات پر ویکی صارفین اس امر پر گفتگو کرتے ہیں کہ کس طرح ویکیپیڈیا کے مندرجات و مشمولات کو حتی الامکان خوب سے خوب تر بنایا جائے۔ چنانچہ آپ بھی زیر نظر صفحہ پر ممالک کی فہرست بلحاظ انسانی ترقیاتی اشاریہ کو مزید بہتر بنانے کے لیے اپنے خیالات پیش کر سکتے ہیں۔