لفظ مملت کا Malted تو ملا لیکن join کہیں نہ مل سکا اتنی اوکھی اردو سے کس کا معیار بلند کرنا مقصود ہے ویکیپیڈیا یا قارئین کا--ابو السرمدمحمد یوسف (تبادلۂ خیالشراکتیں) 06:14, 11 نومبر 2015 (م ع و)

عثمان بھائی متوجہ ہوں۔ --:) یہ صارف منتظم ہے—خادم—  06:57, 11 نومبر 2015 (م ع و)


تبادلہ خیال کا مقصد کیا ہوتا ہے؟میرے اکثر تبادلہ خیال پر کوئی جواب نہیں ملتا کوئی صاحب راہنمائی فرمائیں گے ؟--ابو السرمدمحمد یوسف (تبادلۂ خیالشراکتیں) 10:20, 15 فروری 2016 (م ع و)

مملت سے متعلق گفتگو کا آغاز کریں

گفتگو شروع کریں
واپس "مملت" پر