تبادلۂ خیال:مناعت
میرے خیال سے اس مضمون کا نام اگر قوت مدافعت یا مدافعتکیا جائے تو بہتر ہوگا۔ ویسے بھی مناعت سے زیادہ مدافعت کا لفظ عام ہے اور معنی بھی زیادہ صحیح ہیں۔--✿عثمان خان||تبادلہ خیال✿ 17:26, 13 جولائی 2016 (م ع و)
- اول الذکرتجویز کی تائید۔-- ☪☎ 17:48, 13 جولائی 2016 (م ع و)
- قوت مدافعت کی تائید۔ 20 جولائی 2016 تک اگر دوسری تجاویز نہ آئیں تو منتقل کر دیا جائے۔--امین اکبر (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 11:02, 15 جولائی 2016 (م ع و)
- چونکہ قوت مدافعت کا اس صفحے سے رجوع مکرر کیا گیا ہے اس لیے عام صارف اس صفحے کو رجوع مکرر پر منتقل نہیں کرسکتا۔ براہ مہربانی کوئی منتظم اسےقوت مدافعت پر منتقل کرلیجئے۔--✿عثمان خان||تبادلہ خیال✿ 11:17, 20 جولائی 2016 (م ع و)
- قوت مدافعت کی تائید۔ 20 جولائی 2016 تک اگر دوسری تجاویز نہ آئیں تو منتقل کر دیا جائے۔--امین اکبر (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 11:02, 15 جولائی 2016 (م ع و)
مناعت سے متعلق گفتگو کا آغاز کریں
تبادلۂ خیال صفحات پر ویکی صارفین اس امر پر گفتگو کرتے ہیں کہ کس طرح ویکیپیڈیا کے مندرجات و مشمولات کو حتی الامکان خوب سے خوب تر بنایا جائے۔ چنانچہ آپ بھی زیر نظر صفحہ پر مناعت کو مزید بہتر بنانے کے لیے اپنے خیالات پیش کر سکتے ہیں۔