تبادلۂ خیال:ترصولہ
(تبادلۂ خیال:منتقصولہ سے رجوع مکرر)
یہاں منتقلی کا لفظ transmit کیلئے استعمال کیا گیا ہے. transmit کی معنی ہے نشر کرنا یا ترسیل. اِس لئے transceiver کیلئے لفظ ترصولہ صحیح رہے گا. چونکہ اس قسم کے اختراعات میں ترسیلہ (transmitter) اور وصولہ (receiver) ساتھ لگے ہوتے ہیں، اِس لئے ترسیلہ سے تر اور وصولہ سے صولہ جوڑ کر ‘‘ترصولہ’’ استعمال کرنا چاہئے.
ترصولہ سے متعلق گفتگو کا آغاز کریں
تبادلۂ خیال صفحات پر ویکی صارفین اس امر پر گفتگو کرتے ہیں کہ کس طرح ویکیپیڈیا کے مندرجات و مشمولات کو حتی الامکان خوب سے خوب تر بنایا جائے۔ چنانچہ آپ بھی زیر نظر صفحہ پر ترصولہ کو مزید بہتر بنانے کے لیے اپنے خیالات پیش کر سکتے ہیں۔