تبادلۂ خیال:منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن

صحت عامہ اور طب ترمیم

انسان آدم علیہ سلام سے لیکر آج تک اپنی بقاء کی جنگ لڑرھا ھے انسان کو جھان آسمانی زمین آفات موسمی اثرات سے خطرہ رھا وھان امراض سب سے بڑے خطرے کے طور پے سامنے آئے انسان نے قیام صحت اور امراض کے علاج کے لئیے ھزارون طریقے استعمال کیئے اور آج تک اس کی جستجو تحقیق چل رھی ھے کہ وہ کسی طرح امراض کو شکست دےدے

اس طرح کی کوشش کرنے ولون کی فھرست طویل ھے جن مین بو علی سینا جن کو مغرب والے ایوی سینا کہتے ھیں جو بہت بڑے حکیم تھے ان کی کتا القانون آج بھی دنیاء طن کے لیئے رھنماء ھے

اللہ نے پاکستان کو کئی نعمتون سے نوازہ ھے ان نعمتون میں سے ایک مسل سائینس دان محقق طب مجد طب بوعلی سینا ثانی حضرت دوست محمد صابر ملتانی رح نے دنیا طب کے سامنے تجدید کی بات رکھی اور علاج بالغذا اور علاج بالادویہ کا نیا قانون پیش کیا جس کا نام انہون نے قانون مفرد اعضاء رکھا اس نظریہ کے تحت امراض کی علت پیدائیش علاج بالادویہ وغذا سو فیصد یقینی تشخیص کا طریقہ پیش کیا جدید طبی فارماکوپیا پیش کیا اور اپنی ھر بات کو تجربات کی کسوٹی پر ثابت بھی کیا جو دنیا طب میں طلع آفتاب کی مانند چمک رھا ھے

اسوقت پاکستان مین ساٹھ فیصد حکماء اس جدید قانون پے خدمات سر انجام دے رھے ھیں اور عملی طور پے اھل پاکستان کی خدمت کر رھے ھین

اس نظریہ طب نء ایک طرف انگریزی طریقہ علاج کی بیسک قوانین کو غلط قرار دیا بالخصوص ان کی جراثیم کی تھیوری کو وھاں طب یونانی کو بھی آڑے ھاتھ لیکر اس کی اصلاح کردی ھے اپنے اس نظریہ کو صرف پیش ہی نہیں ثابت بھی کیا ھے حکیم انقلاب انسٹیٹیوٹ موڑ ایمن آبد گوجرانوالہ اور تحریک تجدید طب پاکستان اس نظریہ کی نمائیدگی کر رھے ھین پاکستان مین لاھور ملتان خیبر پختون خواہ سندہ میں حکماء رضاکارانہ طور پے فری علاج کے کیمپ لگات ھیں یہ سلسلہ دوست محمد صابر ملتانی رح نے شروع کیا تھا جو أج تک جاری ھے میں ی عرض کرنا چاھتا ھوں کہ تحریک منہاج القران جو عظیم خدمات سرانجام دے رہی ھے ان کو چاہئیے کہ قانون مرد اعضاء کے حکماء کی خدمات حاصل کریں اور اپنے فری کیمپس میں طبی طریقہ علاج کو بھی نمائندگی دیں اور نتائج دیکھیں کہ قانون مفر اعضاء کا دعوا سو فیصد برحق ھے اور ایلو پیتھی طریقہ علاج سے زیادہ آسان سست سہل ھے اس سے درج ذیل فوائد حاصل کیے جا سکتے ھین

تشحیص کے لیے بھاری اخراجات سے بچین جس میں خون ٹیسٹ الٹراساونڈ ایکسرے کے اخراجات سے بچت ٹائم کی بچت مہنگی ادویات سے بچت ادویاتی سائیڈ افیکٹ سے عوام کو بچت فوری نتائج تشخیص سو فیصد یقینی ھے علامات کے علاج کی بجائے بال اعضاء تشخیص امراض و علاج انگریزی ادویات پر بھاری اخراجات سے بچت پاکستان کی اپنی جڑی بوٹیوں کا استعمال مقامی لوگون کو فائدہ ھوگا قانوں مفرد اعضاء کے تحت کوئی مرض لا علاج نہ ھے

میرے خیال سے یہ عظیم مقاصد ھیں اور مین آپ کو سو فیصد نتائج کی گارنٹی دیتا ھوں مجھے امید ھے منہاج القران ویلفیئر ٹرسٹ میر معروضات پے سنجیدگی سے غور کریگا اور انسانیت کو دکھوں سے نجات دینے کے اپنے مشن کو اور زیادہ یقین کے ساتھ آگے بڑھائیگا عرضدار حکیم محمد شاہ کوئٹہ بلوچستان 03313130454

سید محمد شاہ (تبادلۂ خیالشراکتیں) 13:06، 31 مئی 2018ء (م ع و)

بیرونی روابط کی درستی (مئی 2021) ترمیم

تمام ویکیپیڈیا صارفین کی خدمت میں آداب عرض ہے،

ابھی میں نے منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن پر 2 بیرونی روابط میں ترمیم کی ہے۔ براہ کرم میری اس ترمیم پر نظر ثانی کر لیں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو یا آپ چاہتے ہیں کہ بوٹ ان روابط یا صفحے کو نظر انداز کرے تو براہ کرم مزید معلومات کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔ میری تبدیلیاں حسب ذیل ہیں:

نظر ثانی مکمل ہو جانے کے بعد آپ درج ذیل ہدایات کے مطابق روابط کے مسائل درست کر سکتے ہیں۔

As of February 2018, "External links modified" talk page sections are no longer generated or monitored by InternetArchiveBot. No special action is required regarding these talk page notices, other than ویکیپیڈیا:تصدیقیت using the archive tool instructions below. Editors have permission to delete these "External links modified" talk page sections if they want to de-clutter talk pages, but see the RfC before doing mass systematic removals. This message is updated dynamically through the template {{sourcecheck}} (last update: 15 July 2018).

  • If you have discovered URLs which were erroneously considered dead by the bot, you can report them with this tool.
  • If you found an error with any archives or the URLs themselves, you can fix them with [iabot.wmcloud.org/iabot/index.php?page=manageurlsingle this tool].

شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 14:32، 2 مئی 2021ء (م ع و)

بیرونی روابط کی درستی (مئی 2021) ترمیم

تمام ویکیپیڈیا صارفین کی خدمت میں آداب عرض ہے،

ابھی میں نے منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن پر بیرونی ربط میں ترمیم کی ہے۔ براہ کرم میری اس ترمیم پر نظر ثانی کر لیں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو یا آپ چاہتے ہیں کہ بوٹ ان روابط یا صفحے کو نظر انداز کرے تو براہ کرم مزید معلومات کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔ میری تبدیلیاں حسب ذیل ہیں:

نظر ثانی مکمل ہو جانے کے بعد آپ درج ذیل ہدایات کے مطابق روابط کے مسائل درست کر سکتے ہیں۔

As of February 2018, "External links modified" talk page sections are no longer generated or monitored by InternetArchiveBot. No special action is required regarding these talk page notices, other than ویکیپیڈیا:تصدیقیت using the archive tool instructions below. Editors have permission to delete these "External links modified" talk page sections if they want to de-clutter talk pages, but see the RfC before doing mass systematic removals. This message is updated dynamically through the template {{sourcecheck}} (last update: 15 July 2018).

  • If you have discovered URLs which were erroneously considered dead by the bot, you can report them with this tool.
  • If you found an error with any archives or the URLs themselves, you can fix them with [iabot.wmcloud.org/iabot/index.php?page=manageurlsingle this tool].

شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 01:44، 8 مئی 2021ء (م ع و)

واپس "منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن" پر