"منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
2 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 18:
}}
 
منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن، [[منہاج القرآن|تحریک منہاج القرآن]] کا فلاحی ادارہ ہے، جس کی بنیاد 17 اکتوبر [[1989ء]] میں رکھی گئی۔ ،<ref>[http://www.welfare.org.pk/urdu/tid/7/About-MWF.html منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کا تعارف]</ref> یہ فلاحی ادارہ قدرتی آفات میں ہنگامی امدادی سرگرمیوں میں حصہ لینے کے علاوہ مستقل نوعیت کے فلاحی منصوبہ جات پر بھی کام کرتا ہے، جن میں یتیم اور بے سہارا بچوں کی تعلیم اور کفالت کا منصوبہ [[آغوش کمپلیکس|آغوش]] <ref>[{{Cite web |url=http://www.welfare.org.pk/urdu/tid/14486/ |title=یتیم بچوں کی کفالت] |access-date=2011-09-16 |archive-date=2014-12-08 |archive-url=https://web.archive.org/web/20141208090606/http://www.welfare.org.pk/urdu/tid/14486/ |url-status=dead }}</ref> غریب و بے سہارا جوڑوں کی اجتماعی شادیاں وغیرہ شامل ہیں۔
 
== قیام کے مقاصد ==
سطر 77:
=== آغوش ===
* متعلقہ مضمون کے لیے دیکھیے: [[آغوش کمپلیکس]]
[[ٹاؤن شپ، لاہور|ٹاؤن شپ]] [[لاہور]] میں یتیم اور بے سہارا بچوں کی کفالت اور تعلیم کے لیے [[آغوش کمپلیکس|آغوش]] کے نام سے پانچ منزلہ عمارت بنائی گئی، جس کا آغاز صوبہ [[خیبر پختونخوا]] اور [[آزاد کشمیر]] میں [[8 اکتوبر]] [[2005ء]] کو آنے والے [[زلزلۂ کشمیر 2005ء|زلزلہ]] سے متاثرہ یتیم بچوں سے کیا گیا تھا۔ بعد ازاں اس میں دیگر علاقوں کے بچے بھی داخل ہوتے چلے گئے۔<ref>[{{Cite web |url=http://www.welfare.org.pk/urdu/tid/14486/ |title=منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کا منصوبہ آغوش] |access-date=2011-09-16 |archive-date=2014-12-08 |archive-url=https://web.archive.org/web/20141208090606/http://www.welfare.org.pk/urdu/tid/14486/ |url-status=dead }}</ref>
 
=== بیت المال ===