تبادلۂ خیال:مورس ماتھرلنک
تلفظ
ترمیم@Arif80s اور Tahir mq: شاہد احمد دہلوی نے اس فنکار کے ایک مشہور ڈرامے "جائیزل" کا "نرگس جمال" کے نام سے ترجمہ کیا تو سرورق پر اس کے مصنف کا نام "مارس میٹرلنک" درج کیا تھا۔ کیا موجودہ عنوان درست ہے یا شاہد صاحب کے ہجے قبول کیے جانے چاہئیں؟ :)
—خادم— مورخہ 21 فروری 2019ء، بوقت 11 بج کر 58 منٹ (بھارت)
- "مورس ماتھرلنک" اور "مارس میٹرلنک" دونوں درست نہیں۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 12:25، 23 فروری 2019ء (م ع و)