تبادلۂ خیال:مسلمانان اندلس

Moro, I think is used for the muslims of Filipines in our world. Moro for Spanish Muslims is used in Spanish or Portugse languages. We call the muslims of Spain as Andulucians. Our literature is rich with their history and culture but I dont think in URdu the word Moro is used for the muslims of Spain. Iqbal and many other wrote about them and they did not chose this word, so i think it is better to use the word we are familiar with. Moro will be more appropriate in Spanish Wikipedia. Thanks

تبادہ خیال پر شکریہ

مجھے اردو لفظ نہیں مل سکا اس لیے میں نے اصل لفظ کا استعمال کیا ہے جو یہاں ہسپانیہ میں استعمال کیا جاتا ہے۔ اگر آپ کے پاس اردو لفظ کی کوئی معلومات دستیاب ہیں تو براۓ مہربانی مجھے بتا دیں تا کہ میں اسکو تبدیل کر سکوں۔

آصف 21 نومبر 2006ء

توجہ

ترمیم

آپ کی جانب سے لکھی گئی اصطلاح مورو شاید ہسپانوی مسلمانوں کے لئے درست ہو لیکن اس وقت یہ اصطلاح فلپائنی مسلمانوں کے لئے مروج ہے جو فلپائن کے منڈاناؤ اور دیگر جزائر پر حکومتی ظلم کے خلاف سینہ سپر ہیں۔ ان مسلمانوں کی تعداد 45 لاکھ ہے جو ابو سیاف گروپ اور مورو اسلامک لبریشن فرنٹ کے زیر نگیں فلپائن سے آزادی کی جنگ لڑ رہے ہیں --Fkehar 04:48, 22 نومبر 2006 (UTC)


سلام

1521ء تا 1898ء۔ فلپائن ہسپانیہ کی کالونی رہا، اور میرے خیال میں وہاں کے مسلمانوں کو مورو کا نام بھی ہسپانیوں نے دیا تھا۔ جسکو ابھی تک برقرار رکھا گیا ہے۔ جہاں تک ہسپانوی مسلمانوں کے لیے استعمال ہونے والے لفظ مورو کا اردو ترجمہ کا تعلق ہے تو یہ میں ابھی تک تلاش نہیں کر سکا۔ اردو مصنفین نے مسلم ہسپانیہ پر بہت کچھ لکھا ہے، لیکن وہ مورو بطور لفظ استعمال کرنے سے شاید کتراتے رہے ہیں جسکی وجہ اس لفظ میں چھپا نفرت کا پہلو بھی ہے، کیونکہ کہ جب ہسپانیہ میں مسلمانوں کے برے دن آۓ تو ہسپانوی عیسائی مسلمانوں کو مورو کے نام سے پکارتے تھے جس میں نفرت اور دوسرے درجہ کے شہری ہونے کا تاثر شامل تھا۔

جہاں تک فلپائنی مورو کا تعلق ہے، تو میری دوستی ایک فلپائنی سے ہے۔ میں ان کو ای میل کر کے مزید معلومات لینے کی کوشش کروں گا کہ فلپائنی مسلمانوں نے مورو لفظ کیوں چنا۔ اور فلپائنی مورو اور ہسپانوی مورو کے درمیان اگر کوئي تعلق ہے تو وہ بھی معلوم کرنے کی کوشش کروں گا۔

اس وقت آپ کے مطالعہ کے لیے ایک ربط دے رہا ہوں دیکھ لیں۔

http://www.saag.org/papers8/paper765.html

شکریہ

آصف 22 نومبر 2006ء

  • ہسپانیہ کے مسلمانوں کے لیۓ MORO اور MOOR کی اصطلاح ان لوگوں کی گھڑی ہوئی ہے جو لفظ MUSLIM کو MOSLIM کہتے ہیں، انکے لیۓ اسپین کے ساتھ مسلمان کا لفظ لگانا ایسا ہی ہے کہ جیسے چاند میں داغ لگا دیا جاۓ۔ کم از کم ہم کو اردو ویکی پر یہ اصطلاح استعمال کرتے ہوۓ شرم آنی چاہیۓ۔ افراز


افراز صاحب لفظ تلاش کر رہا ہوں، لیکن مل نہیں رہا۔ اگر آپ کے علم میں ہے تو بتا دیں یا درست کر دیں۔ مورو لکھنے کی وجہ یہی تھی کہ اردو لفظ دستیاب نہیں ہو سکا، اور لکھتے ہوۓ داغ مجھے اس لیے محسوس نہیں ہوا کیونکہ میں علم کے معاملہ میں غیر جانب داریت کا قائل ہوں، اور یہ غیر جانب داریت شیعہ سنی (مسلمان فرقے) کے لیے ہی نہیں بلکہ مسلم غیر مسلم کے لیے بھی ہے۔ کیونکہ میں وکیپیڈیا کو قدرے وسیع تناظر میں دیکھتا ہوں اور وکیپیڈیا اور اسکے ساتھ ساتھ اردو کو بھی صرف اور صرف مسلمانوں کی میراث نہیں سمجھتا۔ پاکستان میں غیر مسلم اقلیتیں بھی رہتی ہیں اور بھارت میں ہندو بھی اردو سمجھتے ہیں۔

مضمون کو مزید بہتر کرنے کے لیے اسکا نام مورو سے مسلمانان اندلس کرتا ہوں۔ اس طرح شاید زیادہ غیر جانبدار لگے۔

آصف 11 دسمبر 2006ء

Moro or Moor for Muslims in Spain is not a derogatory or insulting term. In Spanish it simpy means black. The first muslims who attacked Spain in 711 under tariq bin Zayad were all Berber and therefore black so the Spanish described them Moro. We use the similar term 'Gora' or Gorey for whites in India pakistan.

Abdur Rehman I in 750 Ad attacked Spain with the help of Berber tribes and they were black. ( AbdurRahman's mother belonged too a Berber tribe in Merakesh)

So the name black/Moro was clipped with the Muslims in Spain. And there is nothing bad about it. There is a Mountian Range in front of Cordova/Qorteba

and its colour is black thats why the range has the name

Sierra Morena in Spanish and that simply means 'Black Mountains'

Moro or Moor for Europeans is Ok but for us it is strange.

On the 100th anniversary of national geographic society in 1988, Thomas J Abercrobie the neo-muslim in the society wrote a n excellent article

When the Moors Ruled Spain

because the society thinks that when the muslims were ruling Spain it was a great period in human history.

The article was published in NG Magazine July 1988.

KM

اصطباغ

ترمیم

اس صفحہ کا عنوان اصطباغ موزوں نہیں معلوم ہوتا، اس لیے کہ مورز کا متبادل اصطباغ؟؟ --محمد شعیب (تبادلۂ خیال) 21:22, 23 اگست 2012 (UTC)

بیرونی روابط کی درستی (دسمبر 2020)

ترمیم

تمام ویکیپیڈیا صارفین کی خدمت میں آداب عرض ہے،

ابھی میں نے مسلمانان اندلس پر بیرونی ربط میں ترمیم کی ہے۔ براہ کرم میری اس ترمیم پر نظر ثانی کر لیں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو یا آپ چاہتے ہیں کہ بوٹ ان روابط یا صفحے کو نظر انداز کرے تو براہ کرم مزید معلومات کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔ میری تبدیلیاں حسب ذیل ہیں:

نظر ثانی مکمل ہو جانے کے بعد آپ درج ذیل ہدایات کے مطابق روابط کے مسائل درست کر سکتے ہیں۔

As of February 2018, "External links modified" talk page sections are no longer generated or monitored by InternetArchiveBot. No special action is required regarding these talk page notices, other than ویکیپیڈیا:تصدیقیت using the archive tool instructions below. Editors have permission to delete these "External links modified" talk page sections if they want to de-clutter talk pages, but see the RfC before doing mass systematic removals. This message is updated dynamically through the template {{sourcecheck}} (last update: 15 July 2018).

  • If you have discovered URLs which were erroneously considered dead by the bot, you can report them with this tool.
  • If you found an error with any archives or the URLs themselves, you can fix them with this tool.

شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 03:43، 31 دسمبر 2020ء (م ع و)

واپس "مسلمانان اندلس" پر